دبئی میں ڈیلیوری کی نوکری کرنے والے نوجوان نے شاندار کارنامہ انجام دے کر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈلیوری رائیڈر ذیشان احمد کو شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پراعزازسے نوازا ہے۔ ذیشان نے الوسل اسٹریٹ پر ایک لٹکتی ہوئی ٹریفک لائٹ کو ٹھیک کرکے ممکنہ خطرے کو روکا تھا، تاہم وہ اس بات سے لاعلم تھے کہ کمیونٹی کے لیے یہ خدمت کیمرے میں ریکارڈ ہورہی...

وصولیوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، ...دبئی میں ڈیلیوری کی نوکری کرنے والے نوجوان نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیادبئی سٹی دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈلیوری رائیڈر ذیشان احمد کو شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پراعزازسے نوازا ہے۔

مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل سے کیسے جان چھڑائی؟ افسوسناک انکشاف ذیشان کے مطابق ، ’میں نے اپنی تفصیلات شیئر کرنے کی اجازت دی جس کے بعد مجھے آر ٹی اے ہیڈ کوارٹر میں مدعو کیا گیا اوروہ بار بار میری خدمت کے لیے میرا شکریہ ادا کرتے رہے۔ میں اس اعتراف کے لئے بہت شکر گزار تھا۔‘

رنگ روڈ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کا کیس، قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زاراالٰہی کی عبوری ضمانتیں کنفرم, honoured Mr. Zeeshan Ahmad Irshad Ahmad, a delivery driver, for his proactive effort in repairing the traffic signal on Al Wasl Street.متحدہ عرب امارات میں دس سال سے بطور ڈیلیوری رائیڈر کام کرنے والے ذیشان کا تعلق پاکستان سے ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ دبئی سے بہت محبت کرتا ہوں، ’یہ زمین پر سب سے خوبصورت شہر ہے، جس نے مجھے بہت کچھ دیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

838 سیکنڈ تک سر سے دو غبارے ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈڈیوڈ رش نے 13 منٹ اور 58 سیکنڈ تک یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »