دبئی ایکسپو2020 میں دنیا کی جدید ٹرین متعارف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی ایکسپو2020 میں دنیا کی جدید ٹرین متعارف ARYNewsUrdu

اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے وہاں آنے والے مہمانوں کو دی جانے والی سہولیات کیلئے مزید اہم اقدامات کیے ہیں جس کی وجہ سے ایکسپو کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔

اس حوالے سے دبئی ایکسپو2020 میں دنیا بھر سے شرکت کیلئے آنے والے افراد کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے دنیا کی پہلی کمپریسڈ ایئر ٹرین متعارف کرائی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے دبئی میں دنیا کی پہلی کمپریسڈ ایئر ٹرین متعارف کرائی گئی ہے اس قدام کا مقصد سیاحوں کو دی جانے والی ٹرانسپورٹ سہولیات کو آرام دہ اور بہتر بنانا ہے۔

مذکورہ ایکسپوایکسپرولر نامی یہ ایئر ٹرین سیاحوں کو دبئی کی سیر کراتی ہے، جو کمپریسڈ ہوا پر چلتی ہے، اس ٹیکنالوجی کو دنیا میں پہلی بار دبئی میں استعمال کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ قومی ٹیم آج دبئی میں اپنی تیاریوں کا آغاز کرے گیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی دبئی میں تیاریوں کا آغاز آج سے ہونے جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو 2020: سعودی عرب کا پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکزدبئی ایکسپو 2020: سعودی عرب کا پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز Expo2020Dubai SaudiArabia Pavilion RecordVisitors Visit DubaiExpo2020 Dubai KingSalman expo2020dubai KSAMOFA KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد عامر بھی دبئی کیلئے روانہلاہور (ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر بھی دبئی روانہ ہوگئے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر بھی دبئی روانہ ہو گئے مگر کیوں؟Muhammad Amir also left for Dubai but why?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہدائے سانحہ کارساز پیپلز پارٹی کی یاد میں دعائیہ تقریبدبئی رطاہر منیر طاہر ) دبئی متحدہ عرب امارات  میں 18اکتوبر 2007سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں فاتحہ و قرآن خوانی کی  تقریب کا اہتمام محمد ارشد بٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست کراچی کا چوتھا نمبرلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا چوتھا نمبر Lahore Pollution Environment PollutedCity Karachi MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »