دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے پر رضا مند

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے پر رضا مند FBR

فراہم کرنے پررضامندی ظاہر کردی۔چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ اورایف بی آرحکام کے درمیان دوروزہ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانیوں کی جائیدادوں کی

معلومات فراہم کرنے پررضامندی ظاہر کردی ۔شبرزیدی کے مطابق دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا جب کہ دبئی کے اقامہ کا غلط استعمال کرنے والوں سے بھی سختی سے نمٹا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very shocking newz for some pakistanis

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے پر رضا منددبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے پر رضا مند Pakistan Dubai LandDepartment Pakistanis Properties FBR FBRSpokesperson SheyzeeZaidi pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی جائیدادکی تفصیلات دینےپررضامنددبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی جائیدادکی تفصیلات دینےپررضامند ۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ دبئی میں پاکستانیوں نے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور قیمتی جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔ shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 Shanbber and gubber has no difference
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادیں: معلومات کے تبادلے پر دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ سے معاملات طےچیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق معلومات کے تبادلے پر میٹنگ ہوئی ہے، دبئی کا لینڈ ڈپارٹمنٹ فوری معلومات فراہم کرے گا۔ Kb tk nippel dete rho gay Bs kro yara ab bhot ho gya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں ”ٹک ٹاک“ کے ستارے اور پرستار ایک ساتھدبئی (طاہر منیر طاہر) سماجی رابطے کی سائٹ ٹک ٹاک Tiktokمیں حصہ لینے والے ٹک ٹاکرز نے دوبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی، طاقتور شخص نے 9 ٹن کی اسکول بس کھینچ کر سب کو حیران کردیاخلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں طاقتور شخص لیری ویلز ولیمز نے طالب علموں سے بھری ہوئی 9 ٹن کی اسکول بس کھینچ کر شائقین کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کےحکمران کی گھوڑا خرید نے کیلئےریکارڈ بولیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »