دا لٹل آرٹ کے زیر اہتمام بارہواں سالانہلاہور انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول21 اگست سے شروع ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دا لٹل آرٹ کے زیر اہتمام بارہواں سالانہ”لاہور انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول“21 اگست سے شروع ہوگا TheLittleArt InternationalChildrenFilmFestival Lahore Starting 21August Entertainment

بچوں کی تعلیم و تربیت اور معیاری تفریح کے مد نظر ہونے والے لاہورانٹرنیشنل چلڈرن فیسٹیول کے بارھویں سالانہ ایڈیشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور فیسٹیول کے منتظمین ”دا لٹل آرٹ“ نے60روز دورانئے پر محیط رنگا رنگ سالانہ ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ فیسٹیول کے ڈائریکٹرشعیب اقبا ل نے بتایا ہے کہ”لاہور انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول“ میں رواں برس مجموعی طور پر16مختلف زبانوں پر مشتمل 158فلمیں دکھائی جائینگی جنہیں پروفیشنل فلم میکرز کے ساتھ ساتھ نوجوان طلبا و طالبات نے بنایا ہے اور ان میں شارٹ...

فلموں سمیت دیگر موضوعات کی حامل فکر انگیز کہانیاں شامل ہیں جن کا انتخاب دنیا کے 24مختلف ممالک سے بچوں کی معیاری تفریح کے پیش نظرخصوصی طور پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیسٹیول کا انعقاد دالٹل آرٹ اور معروف گروپ سنی پیکس کے خصوصی اشتراک کے ساتھ کیا گیاہے اور یہ فیسٹیول سٹارز پلے پر جمعہ اکیس اگست سے ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس، لوک ورثہ، والڈ سٹی لاہور اتھارٹی،الحمرا آرٹ کونسل، فیض گھر،انسٹیٹیوٹ فار آرٹ ایند کلچر، کنیئرڈ کالج اور ایمبیسی آف نید رلینڈسمیت دیگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دوران زُوم ایپ سے اُکتانے والوں کے لیے بڑی خبرکرونا وائرس کی وبا کے دوران اگر آپ زوم ایپ استعمال کر کر کے اکتا گئے ہیں تو ایک کمپنی کی طرف سے آپ کے لیے ایک بڑی خبر آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »