داسو واقعے میں ملوث تمام دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار ہوچکے ہیں: سی ٹی ڈی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'داسو واقعے میں ملوث تمام دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار ہوچکے ہیں' مزید تفصیلات: arynewsurdu

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جاوید اقبال وزیر کا کہنا ہے کہ داسو واقعے میں ملوث تمام دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کیے جاچکے ہیں۔

ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ داسو واقعے میں ملوث سہولت کار بھی گرفتار ہیں، واقعے کے خودکش بمبار کی مکمل شناخت ہوچکی تھی۔ پاکستان میں موجود مذکورہ پورا نیٹ ورک گرفتار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گڈ جاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 ملزمان ہلاکملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردونیویارک اورقریبی علاقوں میں اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے،حکام God bless everyone Amen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں اومی کرون کے وار نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئیامریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال اور پرائیویٹ میں ڈیوٹیوں پر ہیں، شہریوں کا احتجاج - ایکسپریس اردوڈاکٹرز سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال اور پرائیویٹ میں ڈیوٹیوں پر ہیں، شہریوں کا احتجاج -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »