دادو گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دادو : گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

دادو : گیارہ سال کی بچی کو سنگسار کرکے دفنانے کے مقدمے میں عدالت نے دس روز کے اندر گل سما کی قبرکشائی اور میڈیکل ایگزامینیشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا، بچی کی گرفتار والدہ کو مزید تفتیش کے لیے دو روزہ ریمانڈ پر ویمن پروٹیکشن سیل کے حوالے کردیا گیا۔

اس کے علاوہ عدالت نے ڈی جی ہیلتھ حیدرآباد کو میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی حکم دیا، مقتول بچی کی گرفتار والدہ لیلہ کو مقامی عدالت نے مزید تفتیش کے لیے دو روزہ ریمانڈ پر ویمن پروٹیکشن سیل کے حوالے کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنیدادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang بے ایمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دادو: 9 سالہ بچی کو غیرت کے نام پر سنگسار کردیا گیااندرونِ سندھ کی روایتی وڈیرانہ جہالت ایک معصوم بچی کی جان لے گئی۔۔۔ قتل کیوں کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔ جاہل معاشرہ، جاہل لوگ، پاکستانی معاشرے کی جہالت دیکھ کر تو ابوجہل بھی شرما جائے گا.. ایک 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے دیا گیا افسوس صد افسوس...یا اللہ اس قوم پر جلد ہی کوئی اجتماعی عذاب بھیج، یہ قوم ایسے نہیں سدھرے گی. 🤔😢😥 جھالت کی انتھا زندہ ہے بھٹو زندہ ہے قوم مر گئی یہ ناسور نہیں مر رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دادو میں 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دادو میں 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار - Pakistan - Dawn NewsHeights of ghtiya souch Lanat hai in sab logonh pay jo begherton ki tarah dekhtay rhay hongay BoycottDawn
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنیدادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang بے ایمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »