خیبرپختونخوا حکومت نے بیت الخلا تلاش ایپ کا افتتاح کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمارٹ فون ایپ سے عوام اور بالخصوص سیاح مستفید ہوں گے

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی یوم بیت الخلا کے موقع پر پبلک ٹوائلٹ فائنڈر ایپ کا افتتاح کردیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران خان بنگش نے بتایا کہ پاکستان میں 79 ملین سے زیادہ لوگ ٹوائلٹ کی سہولت سے دور ہیں اور اس اسمارٹ فون ایپ سے اپنے قریب ترین سرکاری بیت الخلا کو تلاش کیا جاسکتا ہے جس سے عوام اور بالخصوص سیاح مستفید ہوں گے، اس ایپ کے ذریعے عوامی شکایات کو بھی سنا جائے گا۔

کامران خان بنگش نے کہا کہ صحت و صفائی کے حوالے سے ٹیکنالوجی کو قابل عمل اور عوام کو با اختیار بنا رہے ہیں، صوبے کے تمام محکمہ جات کو ڈجیٹلائز کر رہے ہیں اور شہریوں کو ایک چھت تلے خدمات تک رسائی دینے کے ہدف کے قریب ہیں، بہت جلد خیبرپختونخوا سروسز لوکیٹر ایپ بھی بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں امن قائم ہونے کا بھارتی بیان مسترد کردیا - ایکسپریس اردواگر امن قائم ہوگیا تو مقبوضہ وادی میں معمول کی صورتحال دنیا کی نظروں سے کیوں اوجھل ہے؟ ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ برائے صحت نے انسولین کی قیمت کم کرنے کا منصوبہ پیش کردیا - ایکسپریس اردوڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ایک جانب انسولین کی پیداوار کم اور مریض زیادہ ہیں اور قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov Asad_Umar khusrobakhtiar Federalcabinet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں آج بیت الخلا کا دن منایا جارہا ہےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پبلک ٹوائلٹس کی کیا صورتحال ہے؟دنیا بھر میں 19 نومبر کو عالمی یوم بیت الخلا منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پبلک ٹوائلٹس کی کیا صورتحال ہے اور ان کا ہونا کتنا ضروری ہے، جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »