خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں نشے میں لت افراد کے اعدادوشمار اکھٹے کرنے کیلئے متحرک ہو گئی ہے۔ محکمہ سماجی بہبود نے صوبے بھر میں سروے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نشئی افراد کا درست ڈیٹا نہ ہونے کے باعث اندازوں کی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے نشے کی لت میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو بچانے کیلئے جلد اقدامات اٹھائے جائیں۔ گزشتہ سال نشئی افراد کے علاج معالجےکیلئے قائم بحالی سنٹرمیں اب تک 896 افراد کاعلاج کیا گیا ہے۔ معاملے کے حوالے سے متعلقہ حکام رابطوں کے باوجود موقف نہ دے سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا اظہاروزیراعظم عمران خان کا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI CommonPeople Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کا اعلانوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کا اعلان Pakistan PTIGovt PMImranKhan Meeting Inflation Emergency PTIofficial pid_gov ImranRiazKhan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ملاوٹ مافیا کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ملاوٹ مافیا کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کا حکم UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official MixingMafia CrackDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم LHC Imposes Ban Plastic Bags Across Punjab HighCourt Lahore GOPunjabPK GOPunjabPK Can you office holders bring a public trend using a sort of fency cloth bags Like just Impose darama industry to show frequent or at least a single seen buying and bringing commodities in Cloth Bag by one of the darama main characters
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »