خیبرپختونخواہ میں پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: خیبرپختونخواہ حکومت نے پیر 18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہ سکیں گی۔ مشیراطلاع

ات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عوامی سہولت کی خاطر پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔ کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے۔ تیل کی نئی قیمتوں کے مطابق نظرثانی کرایہ وصول کیا جائے گا۔ کمشنر حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے ڈویژن کے اندر انفرادی روٹ کھولنے کا فیصلہ کریں...

انہوں نے کہا کہ ایک ضلع کے اندرون یا ایک ضلع سے دوسرے ضلع کے روٹ کا فیصلہ بھی کمشنرز کریں گے۔ ایسے روٹ جو مختلف ڈویڑنوں کی حدود میں ہوں، ان کے کھولنے کا فیصلہ صوبائی سطح پر ہوگا۔ اجمل وزیر نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ وفاق سے مشاورت سے کیا ہے۔ پٹرول پمپ 24 گھنٹے کھلے رہ سکیں گے۔ حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہ سکیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 14 دنوں میں 20 ہزار سے زائد نئے مریضوں کی تشخیص، خیبرپختونخوا میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 44 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 38 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے بڑے ہسپتالوں میں ڈاکٹر مناسب سہولتوں کی عدم دستیابی پر احتجاج کے علاوہ استعفے بھی دے رہے ہیں۔ کسی نے کہا تھا کہ پاکستانی قوم پیسے کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتی ہے، آج کرونا کے معاملے میں میڈیا کے لیے یہ کہنا بالکل درست ہے،پیسہ آرہا ہے، دھندا چل رہا ہے،چاہے عوام کی لاشوں کو ہی کیوں نہ بیچنا پڑے. جو کہتے ہیں Pti کو حکومت بناۓ تو صرف دو سال ہوۓ ہیں اُنکا Kpk کی صوباٸی حکومت کے متعلق کیا خیال ہے؟ نااہل ہمیشہ نااہل ہی رہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu Private schools k teachr ka issue b discuss kr ly. Is mulk mein koi hmari b awz ban jaye. Hmy b koi btaa dy k hum kiya kry. Feb sy schools na salry pay nh krii. Corona na nh is gurbat na hmy maarna hai. ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood CMShehbaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئی US CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 14 دنوں میں 20 ہزار سے زائد نئے مریضوں کی تشخیص، پنجاب کا پیر سے شاپنگ مالز، گاڑیوں کی صنعت کھولنے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 44 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں میں 870 نئے متاثرین میں وائرس کی تشخیص کے بعد ملک میں کل تعداد 38 ہزار سے بڑھ گئی ہے تاہم پنجاب نے 18 مئی سے صوبے میں شاپنگ مالز اور گاڑیوں کی صنعت کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ گورنمنٹ آج بھی فرقہ واریت پھیلانے میں مصروف ہے ان رافضیوں کو پٹے ڈالنے کی بجائے روڑوں پر چھوڑ دیا Very fast BBC is
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا میں 2 لاکھ 96 ہزار امواتکورونا وائرس سے دنیا بھر میں 43 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ 16 لاکھ 38 ہزار 630 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، اسلام آباد میں ایک دن میں سب سے زیادہ نئے مریض، ٹرمپ کی اپنے مشیر پر تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہِ صحت نہ کہا ہے کہ ممکن ہے کورونا وائرس کبھی ختم نہ ہو جیسے ایچ آئی وی بھی ختم نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے مشیر ڈاکٹر فاؤچی پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »