خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شیڈول جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولنگ 27 مارچ کو ہوگی، کاغذات نامزدگی 7 سے 11 فروری تک جمع ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن تفصیلات جانیے: DailyJang

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد یا منظوری کے خلاف اپیلیں 17 سے 19 فروری تک دائر ہوں گی، اپیلوں پر فیصلہ 22 فروری تک کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 25 فروری ہوگی، نامزد امیدواروں کی حتمی فہرست 25 فروری کو ہی لگائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نامزد امیدواروں کو انتخابی نشانات 28 فروری کو الاٹ ہوں گے، کامیاب امیدواروں کا حتمی اعلان یکم اپریل کو کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردیاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)  الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعوں کی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کر دی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا کیس، سماعت 15 فروری تک ملتوی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا کیس، سماعت 15 فروری تک ملتوی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا پابندیاں : اسکولوں کو طلبا کے حوالے سے اہم احکامات جاریکراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولوں کو کورونا سے متعلق احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL لیکن جب سارے بچے صبح صبح سکول کے لیے تیار ہوتے ہیں تو بہت سردی ہوتی ہے اس لیے ہم بیمار ہو جاتے ہیں آپ دو ماہ ٪50 بچے بلائے 🙏🙏🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاریپاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹیسٹ پلئیر کی نئی رینکنگ جاریٹیسٹ پلئیر کی نئی رینکنگ جاری ICC ICCTestRanking TestCricket Players Batsman Bowler ICC ICCMediaComms imVkohli KagisoRabada25 babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »