خیبرپختونخوا: میٹرک پاس اکبرایوب کو 2 وزارتیں مل گئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں میٹرک پاس وزیر تعلیم کے بعد اب وزیرقانون کا عہدہ بھی دس جماعتیں پڑھنے والے اکبر ایوب کو دیا گیا ہے تفصیلات:

Posted: Feb 16, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

سابق وزیر قانون سلطان محمد خان کی ووٹ فروخت کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان سے استعفیٰ لیا گیا تھا۔ سلطان محمد جمہوری وطن پارٹی سے تحریک انصاف میں آئے تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عمر ایوب کے پاس پہلے سے بلدیات کا قلمدان بھی ہے۔ وزارت قانون سنھبالنے کے بعد ان کی پاس دو وزارتوں کے قلمدان ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب سوچنے کی بات ہے کہ 35 سال پہلے کی گورنمنٹ اگر اپنے محلات پر پیسہ خرچ کرنے پر لگاتے تو عمران خان کو ایسے لوگوں کی ضرورت نا پڑتی ہمارے ملک میں سیاست دولتمند طبقہ ہی کرسکتا ایک غریب اعلی گریڈ میں تعلیم حاصل کرنے والے صرف مالوں میں پیزا ڈلیوری کے لیے ہوتے ہیں

ZameerAMalik Wah wah 👏👏👏👏. That's great .

جن کے پاس نالج علم اور ڈگری کے ساتھ ساتھ تجربہ بھی ہے مگر اپروچ نہیں کہ نہ تو وہ لیڈر شپ تک پہنچ سکتے ہیں اور نہ خوشامد کے گر جانتے ہیں نہ زبانیں لمبی ہیں۔۔وہ پیچھے رہ جاتے ہیں

عوام اس غلط فہمی میں تھی کہ پی ٹی آئ پڑھے لوگوں کی جماعت ھے یہاں تو حاھل ھی صحیح لیکن لوگ ھی نہیں ورنہ یہ عہدہ کسی اور میٹرک ہاس کو دے دیتے کم از کم ایک بیروزگار کو روزگار مل جاتا صاف چلی شفاف چلی

تو کیا ہوا سندھ کا گورنر کون سا آکسفورڈ کا گریجویٹ ہے وہ بھی بارہ جماعتیں پاس ہے نقل کر کے،

Haji boota mna pmln to un perh tha.

Dilemma of electoral sys.people can not be elected on merit

اب بس دیکھنا یہ ہے کہ پڑھے لکھے یوتھیے اب اس کو کیسے ڈیفنڈ کرتے ہیں؟؟؟

ماشاءاللہ۔ نوجوانوں کو نوکریاں مل رھیں ھیں۔تسی کیوں سڑدے ھو

قانوناً وہ وزیر اعلیٰ بھی بن سکتا ہے

یہ اعتراض درست نہیں عوامی نمائندہ ہے آئین میں کہیں بھی نہیں لکها ہے کہ وزارت کیلئے کوئی اعلیٰ تعلیم یافتہ کی ضرورت ہے صرف ممبر اسمبلی ہونا چاہئے

Everything becomes a news in Pak. The biggest mistake Musharraf made was to give us free irresponsible media. Pak doesn't have elected presidential/governor system where cabinet will be based on technocrats. He was elected by ppl and that's the only criteria to become minister.

YEH HAIN PTI KAY PAREY LIKHEY JAHAL

Mujhy is baat say masla nai hy k in sahab ny matric kia hy. Ho sakta hy skills hon kuch krlin. Ly kin mujhy is mind-set say bohot masla hy k nana-dada politicians thy tow hr aney wali nasal politician hongi.

Moujhen hain bhai🤫

ibe_anie

adnanCad جنگل کے قانون و سونامی منافقت کی اندھیر نگری میں ایسا ھی ھو گا

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کیجیے اس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلد ےقرآن پاک کا ترجمہ ہے

Kuch rehm kro iss mulk pe. Kucu sharm kro...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات