خیبرپختونخوا کے درجنوں رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاسی رہنماﺅں نے کارکنوں کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کر دیا، سید نیئر حسین بخاری، سینیٹر

تفصیلات کے مطابق بونیر کے سیاسی رہنماﺅں نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا، نئے رہنماﺅں نے بلاول بھٹو کو بونیر میں شمولیتی جلسے

میں شرکت کی دعوت بھی دی،چیئرمین پیپلزپارٹی نے نئے رہنماﺅں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور پارٹی اقتدار میں آکر خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت کریگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں اضافہ ایک سال میں 665 واقعاتخیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا جہاں گزشتہ 3 دنوں کے دوران پشاور اور ضلع خیبر میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہوئے جب کہ ایک سال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی کے گھروں پر چھاپےپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے۔ذرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کے لیے  کارروائی بشام اور پشاور میں کی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ایمرجنگ ایشیا کپ میں شاہینز کی جیت کے جشن میں ’شاہین‘ بھی شاملسری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کیلئے موجود شاہین آفریدی کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نسیم شاہ بھی ٹیم لابی میں موجود تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز کی فتح کے جشن میں ’شاہین‘ بھی شاملٹیسٹ اسکواڈ کے فاسٹ بولر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات جانیے: ShaheenShahAfridi EmergingAsiaCup2023 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمین کے تنازع پر فائرنگماں بیٹاقتلبلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے گوٹھ موندر میں زمین کے تنازع پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »