خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کے 7007 مثبت کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کے 7007 مثبت کیسز رپورٹ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Dengue

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ڈینگی رسپانس یونٹ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کیسز کی تعداد 7007 ہوگئی ہے۔

کے پی ڈینگی رسپانس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں 14 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ 6993 مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ جب کہ رواں سال کی ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس سے بھی زیادہ ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی وائرس پروگرام نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرے HongKong GovernmentSupportersMarch Slogans SupportPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن:سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاکیمن کے شہر Hodeidah میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر 'سی بی آئی' کے چھاپے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش,خنکی میں اضافہلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش,خنکی میں اضافہ Pakistan Punjab Lahore WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherForecasting WeatherPK pid_gov MoIB_Official ColdWeather Snowfall Mountains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں سردیوں کے ڈیرے جمالیے اور موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاہور سمیت ملک کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »