خیبرپختونخوامیں سول سروس کا براحال ہے،سپریم کورٹ کا تقرریوں کا عمل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہاؤسنگ اتھارٹی تقرری کیس

میں تقرریوں کا عمل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا،جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوامیں سول سروس کا براحال ہے،باقی صوبوں میں سروس کے معاملات ٹھیک نہیں،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میںخیبرپختونخواہاؤسنگ اتھارٹی تقرری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔جسٹس گلزار احمد نے

ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں سول سروس کا براحال ہے،باقی صوبوں میں سروس کے معاملات ٹھیک نہیں،عدالت نے کہا کہ خیبرپختونخواسول سروس میں کھینچاتانی بہت زیادہ ہے،جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ایسا کام نہ کریں جوتباہی لے کر آئے،کیس میں ایک شخص 3 مقامات پرملازمت کررہاتھا،عدالت نے تقرریوں کاعمل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PFF کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہپی ایف ایف کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ لاہور کا احاطہ میدان جنگ، فریقین کی ایک دوسرے پر مکوں کی بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا بھارتی خواب پورا نہیں ہو گا:فردوس عاشقسلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا بھارتی خواب پورا نہیں ہو گا:فردوس عاشق Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov اسکا مطلب اب محترمہ کو یہ ایجنڈا ملا ہے مسلمانوں کی پیٹھ پہ وار ہمیشہ آپ جیسے اپنوں نے کیا ہے اللہ سب مسلمانوں کو آپ شر سے محفوظ رکھے آمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا فلسطینی خاتون کی شہادت بارے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہایمنسٹی انٹرنیشنل کا فلسطینی خاتون کی شہادت بارے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ AmnestyInternational IndependentInvestigation PalestinianWoman Martyrdom amnesty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر: ہزاروں افراد کا صدر سیسی سے استعفے کا مطالبہمصر: ہزاروں افراد کا صدر سیسی سے استعفے کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang اصل مسعلہ مہنگائی اور بیروزگاری کا ہے، جس کا ذمہ دار باقر رضا ہے جو مصر میں IMF کا ریزیڈنٹ ڈائرکٹر رہا اور آج کل SBP کا گورنرہے ـ اگر سلسلہ یہی رہا تو پاکستان کے ہر شہر میں ميدان_التحرير کا منظر ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »