خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات میں لیڈی ہیلتھ ورکرز سے سکیورٹی کی ڈیوٹی لینے کا فیصلہ،

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) مردان آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر لیڈی ہیلتھ ورکرز لیڈیز پولیس کے ہمراہ سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی۔

آر پی او مردان محمد علی خان نے کہا کہ پرامن ماحول میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے ہیں، تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

رینجرز، اسپیشل برانچ اور دیگر ادارے بھی ساتھ ہوں گے، امید ہےکہ انتخابی عمل خوش اسلوبی سے انجام کو پہنچےگا، کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو انہوں نے کہا کہ چارسدہ اور مردان میں ضمنی انتخابات کیلئے پولیس نے سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ این اے 22 مردان اور اے 24 چارسدہ کے پولنگ اسٹیشنز میں پولیس اہل کاروں کے ساتھ ساتھ 4، 4 سو لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی فرائض سرانجام دیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ ہے یہ، انہوں نے وزارتیں بھی ایسے ہی بانٹی تھیں، وزیر کو پتا ہی نہیں کرنا کیا ہے

جان کا خطرہ ہے تو ان بیچاروں کو آگی کر رہے ہیں

۷۰ سال جنھوں نے حضور ﷺ کے دین سے غداری کی ان کو کس منہ سے ووٹ دو گے 😔 دین_و_سیاست_TLP_کے_سنگ

۷۰ سال جنھوں نے حضور ﷺ کے دین سے غداری کی ان کو کس منہ سے ووٹ دو گے 😔 دین_و_سیاست_TLP_کے_سنگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونگے،الیکشن کمیشن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اتوار کے ضمنی انتخابات میں کون کس کے مقابل؟ملک کے گیارہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا میدان  اتوار کو سجے گا جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔سابق وزیراعظم  عمران خان سات حلقوں سے خود امیدوار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ٹی ایل پی کے جلوس کی سکیورٹی کیلئے ایف سی تعینات کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کی درخواست پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے جلوس کی سکیورٹی کیلئے فرنٹیر کورتعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت نے خط کے ذریعے سکیورٹی کی درخواست کی تھی اپنی مالکن اور امریکہ کی پالتو مریم صفدر کے کہنے پر یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا اف کیا زندگی ہے ان لوگوں کی ایک ٹوئیٹ تک تو اپنی مرضی سے نہیں کر سکتی تم لعنت ہے اس غلامانہ زندگی پر Power Off Islam BalochKhanzada2 shukriya lkn koi chal b ho skti ha Allah har karay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عام انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہی ہوں گے، وفاقی حکومت کا اعلان - ایکسپریس اردووقت سے پہلے انتخابات کے دور دور تک کوئی آثار نہیں، حکومت ہی کسی بھی چیز کا فیصلہ کرے گی، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف ممالک سے 170 بدھ مت کے پیروکاروں اور سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمدخیبرپختونخوا میں بدھ مت مذہب کے دوہزار سے زائد مقدس مقامات ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے آنے والوں کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے: ڈائریکٹرخیبرپختونخوا اثارقدیمہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرمسلم لیگ (ن) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے بیان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں کیپٹن (ر) صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر Tiktok pr 22 kror. Ppl. Roz. Adaltoon ko galiyaan. Dete hn. Kro sb pe case. Imported. Bbc …begherat buzdl n cotupt.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »