خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ ملک بھر میں موسم

سرما رنگ دکھا رہا ہے، بالائی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال ، دیر ، سوات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے، بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،قلعہ عبداللہ میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بارش کا امکانOK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت ملک  کے مختلف  علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں ميں دھند کا راج، موٹرویز بندپنجاب کے مختلف علاقوں ميں دھند کے باعث لاہور کو صوبے کے دیگر اضلاع سے جوڑنے والی مختلف موٹرویز کو بند کردی گئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »