خون میں مضر بیکٹیریا کی فوری شناخت کرنے والا ننھا سا آلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسے مختصر اور کم خرچ آلات بطورِ خاص دور دراز اور پسماندہ علاقوں کےلیے بہت مفید خیال کیے جاتے ہیں

رٹگرز یونیورسٹی کے انجینئروں نے دیگر ماہرین کے اشتراک سے ایک ایسا چھوٹا سا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو خون میں موجود، مضر بیکٹیریا کو بہت کم وقت میں شناخت کرسکتا ہے جبکہ اس مقصد کےلیے وہ بالکل نئی اور منفرد تکنیک سے استفادہ کرتا ہے۔’’اے سی ایس اپلائیڈ مٹیریلز اینڈ انٹرفیسز‘‘

میں اس حوالے سے شائع شدہ مقالے سے اتنا ضرور پتا چلتا ہے کہ خون میں موجود مضر جرثوموں کو فوری طور پر الگ کرکے تجزیہ کرنے کےلیے خاص طرح کے مقناطیسی خردبینی موتی استعمال کیے گئے ہیں۔ اسے ایجاد کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس مختصر سے آلے کی تیاری بہت آسان اور کم خرچ ہے۔ اس کا ابتدائی نمونہ صرف چند قسم کے بیکٹیریا کی فوری شناخت کرسکتا ہے جسے بہتر بنایا جارہا ہے تاکہ آنے والے برسوں میں یہ کئی اقسام کے خطرناک جرثوموں کو پہچان سکے اور امراض کے خلاف جنگ میں انسانیت کی بہتر طور پر مدد کرسکے۔

اس طرح کے مختصر اور کم خرچ آلات بطورِ خاص دور دراز اور پسماندہ علاقوں کےلیے بہت مفید خیال کیے جاتے ہیں جہاں بڑی میڈیکل ٹیسٹنگ لیبارٹریز قائم کرنے اور انہیں چلانے کے اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں دو ہفتے اور آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن شروع - ایکسپریس اردوشہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں ایک اور وائرس ’’ہینٹا‘‘ سے چلتی بس میں مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوہینٹا وائرس چوہوں کی ایک قسم سے پھیلتا ہے اور ہلاکت خیزی کی شرح 35 سے 50 فیصد تک ہوتی ہے میڈیا چٹ پٹی خبریں نہ بنائے۔ یہ وائرس 1950 سے موجود ہے جو چوہے کھانے سے ہوتا ہے۔ ویسے پاکستانی میڈیا میں بھی ایک 'کیڑا وائرس' ہے جو لفافے کھانے سے ہوتا ہے۔ Ye afra tafre band Karo jote ki khabre Allah is sending one Army after another his most fighting creations and the one creation with free will is so stubborn to accept he is the only King of all kings
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں میں اذانیں دی گئیںاسلام آبا د(ویب ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی وبا سے نجات کے لیے مساجد اور ❤❤
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوش میں آئیے اور کورونا کے مریضوں سے امتیازی سلوک بند کیجیے - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں بڑے پیمانے پر ماسک اور سینیٹائزر کی تیاریان کا کہنا ہے کہ خصوصی کپڑے سےتیار فیس ماسک دھو کر دوبارہ استعمال کیے جاسکیں گے، دفاعی پیداواری صلاحیت سے فیس ماسک اور سینیٹائزرکی پیداوارلی جارہی ہے۔ ky آگے ud ka kia مطلب ha ماشااللہ بہت زبردست اور اچھی کوشش ہے ۔ سب اللہ تعالی کی طرف رجوع کریں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ بے شک وہ اپنے بندوں پہ بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ اللہ تعالی ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ اور آسانیاں پیدا کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے ۔آمین Great step but enough to make VENTILATORS as soon as possible
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »