خوشی ہے کسی چوری ڈاکے کے کیس میں پیش نہیں ہوا، اعظم سواتی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پر الزامات اور نا زیبا ریمارکس کے کیس میں میرے پیش ہونے سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوا ہے، خوشی ہے کسی چوری ڈاکے کے کیس میں پیش نہیں ہو رہا ہوں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

الیکشن کمیشن پر الزامات اور نا زیبا ریمارکس کے کیس میں وزیر ریلوے اعظم سواتی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، الیکشن کمیشن میں ممبر نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل 2 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے کہا کہ شوکاز نوٹس کا جواب دیں، معاون وکیل نے کہا کہ شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دی جائے کیونکہ علی ظفر ماڈل ٹاؤن کیس میں مصروف ہیں۔ اس پر رکن الیکشن کمیشن نثار درانی نے کہا کہ ایک ماہ بہت زیادہ ہے، 10 روز کا وقت کافی ہے، اس کے بعد الیکشن کمیشن نے سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پیش ہونےسے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوا ہے، خوشی ہے کسی چوری ڈاکے کے کیس میں پیش نہیں ہو رہا، شوکاز جاری ہوا، الیکشن کمیشن کی پاسداری کیلئے پیش ہوا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گجر اور اورنگی نالہ متاثرین کیس: چیف جسٹس کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیشکراچی : گجرنالہ اور اورنگی نالہ متاثرین کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ پیش ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے آرمی چیفافغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa COAS WendyGilmour CanadianHighCommissioner MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »