خورشید شاہ کا نیب ریمانڈ مسترد، 23 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کا نیب ریمانڈ مسترد، 23 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ منظور KhurshidShahs NAB ARYNewsUrdu

سکھر: احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ کا آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 23 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ منظور کر کے انھیں جیل بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق آج سکھر کی احتساب عدالت میں پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے وکیل نیبقبل ازیں، کیس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ خورشید شاہ نیب سے تعاون نہیں کر رہے ہیں، نیب ان سے مزید تحقیقات کرنا چاہتا ہے، مزید 15 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، جو ریمانڈ اب تک ملا تھا اس میں آدھا وقت تو اسپتال میں گزر گیا، تاہم عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد کر دی۔خیال رہے کہ خورشید شاہ کو نیب 58 دن تک پہلے ہی ریمانڈ پر رکھ چکی ہے،...

خورشید شاہ این آئی سی وی ڈی سکھر میں زیرعلاج ہیں، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی طبیعت سفر کرنے کے لیے موزوں نہیں ہے، ڈاکٹرز نے خورشید شاہ کو مشورہ دیا کہ علاج مکمل ہونے تک سفرنہ کریں۔ 31 جولائی کو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سید خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی تھی، جس کے بعد 18 ستمبر کو نیب سکھر اور راولپنڈی نے مشترکہ کارروائی میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کو گرفتار کیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا خورشید شاہ کو قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کو قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثے خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گاآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا پی پی رہنما کا پانچ رزہ ریمانڈ مکمل ہوگیا مزید ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی Kiya koi Bata sakta hai kitney din jail Mai rAha oor kitney din bemari Mai kitna kercha howa is key ilaj per awam key paisoo sey howa to aisey key ilaj key liye Mai kiyou Tex doi MAY ALLAH SAVE PAKISTAN FROM SHARR OF THIS OPPOSITION.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری، خورشید شاہ اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاریشاید خان عباسی ۔رانا ثنااللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے چاہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کو قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کو قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت بہت خراب ہے، علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے، مریم نواز - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کا نواز شریف اور مریم نواز کو 22 نومبر کو پیش ہونے کا حکم Hahahahahah او بیغرتو ۳۵ سال اس ملک کو لوٹا آپ نے اک ہسپتال بنا لیتے جس میں آپ کا علاج ہو سکتا لعنت او کم سے کم اپنی موت کو یاد کر کے ہی اک اچھا کام کر جاتے اس ملک کے لیے سر شرم سے جھک جاتا ہے حکمرانوں کے منہ سے ایسی باتیں سن کر!! یاد تو ہو گا...... اس رزق سے موت اچھی.......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »