خورشیدشاہ طبعیت بہتر ہونے پر پولی کلینک سے ڈسچارج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کو اسلام آباد کے پولی کلینک سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ پولی کلینک کے ڈاکٹرز نے پی پی رہنماء کی طبعیت بہتر ہونے پر سکھر منتقل کرنے کی اجازت دی

آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کو اسلام آباد کے پولی کلینک سے ڈسچارج کر دیا گیا۔سما نے سوال کیا کہ نیب نے آپ پر 500 ارب روپے کا الزام لگایا ہے اس پر کیا کہیں گے۔ خورشید شاہ نے جواب دیا کہ 15 فیصد مجھے دے دیں اور باقی سارے نیب والے رکھ لیں۔نیب کا آپ کے ساتھ رویہ کیسا ہے کہ سوال پر پی پی رہنما نے کہا کہ جیسا بھی رویہ ہے آپ خود دیکھ لیں۔

خورشید شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نئیر بخاری نے نیب کی کارروائیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2012 میں یہ ریفرنس بند ہوچکے تھے۔ ہمیں انکوائری پر پکڑ لیتے ہیں اور انہیں ریفرنس پر بھی نہیں پکڑتے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے گزشتہ روز خورشیدشاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں سکھر کی متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BIG DRAMA HE IS CRORE PATTI METER READER ARRESTED SO LATE LOOK AT NAB SINDH ...

OY INKO SHAHAT( SHERAB) DO UNKI KAMI HO GYI HAI KAL SE PIYA NAI .... BBhuttoZardari PPP_Org fawadchaudhry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ،خورشیدشاہ کے بیٹوں کی درخواست ضمانت منظورکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹوں فرخ شاہ اور زیرق شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولِی کلینک منتقلی کے بعد بھی خورشید شاہ کی طبیعت بہتر نہ ہو سکیپولِی کلینک منتقلی کے بعد بھی خورشید شاہ کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی KhursheedShah HealthIssue PolyClinic Admitted pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صحافی کی مرے ہوئے انسان سے رابطے کی کوشش،ویڈیو وائرلامریکی صحافی کی مرے ہوئے انسان سے رابطے کی کوشش،ویڈیو وائرل US Journalist Tried Contact DiedPerson SaraWelch VideoViral حیرت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کی درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل - ایکسپریس اردونیا بینچ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 24 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا محکمہ اطلاعات کی جانب سے اشتہارات کی بندربانٹ اوراپنوں پرنوازشات کا انکشافپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا محکمہ اطلاعات کی جانب سے اشتہارات کی بندربانٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ نمرتا کی موت سے قبل کی فوٹیج سامنے آ گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »