خودپسندی میں مبتلا افراد بےحس لوگوں سے زیادہ خوش رہتے ہیں، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین نے 432 شرکا کا تجزیہ کیا جس میں متنوع گروپس جیسے کالج کے طلباء اور بڑی عمر کے شرکا بھی شامل تھے

خودپسندی میں مبتلا افراد بےحس لوگوں سے زیادہ خوش رہتے ہیں، تحقیقلبنان؛ اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد جاں بحقوزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقشہر قائد بے رحم ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال، پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازم قتلعدلیہ میں کرپشن؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکموزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں آئندہ 2روز کیلیے سیکیورٹی سخت کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل...

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خودپسندی والے افراد بےحس افراد کے مقابلے میں زیادہ خوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔ Personality and Individual Differences نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے کے مطابق جس فرد میں خودپسندی کا مادہ جتنا زیادہ ہوگا، اس میں خوشی کا عنصر بھی اتنا ہی زیادہ ہوگا۔ مطالعے کا مقصد خوشی اور سہہ جہتی شخصیات کے تاریک پہلو کے درمیان تعلق کو تلاش کرنا تھا۔ سہہ جہتی شخصیات میں شامل ہے خودپسندی، طاقت کی حرص اور بےحسی۔مذکورہ بالا تینوں اقسام کی شخصیات کے مطالعے میں خودپسندی میں مبتلا افراد نے سب سے زیادہ خوشی کی علامات ظاہر کیں۔ مطالعے کے لیے محققین نے 432 شرکاء کا تجزیہ کیا جس میں متنوع گروپس جیسے کالج کے طلباء اور بڑی عمر کے شرکا بھی شامل تھے۔ مطالعے کیلئے کئی تشخیصی طریقہ کار استعمال کیے...

محققین نے نتائج میں پایا کہ خودپسندی کی اعلیٰ سطح نمایاں طور پر زیادہ خوشی کے ساتھ وابستہ تھی جب کہ بےحسی میں مبتلا افراد اپنی زندگی میں کم خوش تھے۔ دوسری طرف طاقت کی حرص والے افراد کا خوشی سے کوئی خاص تعلق نہیں پایا گیا۔لاہور؛ باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ کھلاڑی ہمیشہ مشکل ترین کیچ کیسے پکڑ لیتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیکچھ افراد متحرک چیزوں کو دیگر کے مقابلے میں مختلف رفتار سے دیکھتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوکری کے روایتی اوقات صحت کے لیے فائدہ مند قرارروایتی اوقات میں نوکری ہماری بعد کی زندگی میں بہتر صحت سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم میں قیادت کی تبدیلی! شاداب سوال پر نالاںکپتانی میں تبدیلی کے بعد ہمیں شروع میں زیادہ تر ناکامیاں ہوتی ہیں، آل راؤنڈر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »