خواجہ آصف کی درخواست، حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کا نون لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں درخواست پر حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

خواجہ آصف نے عمران خان اور گواہوں کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کا فیصلہ عدالتِ عالیہ میں چیلنج کیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ عدالتِ عالیہ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وکیل نے بتایا کہ ایشوز فریم ہونے کے بعد پٹیشنر کی طرف سے کوئی تاخیر نہ ہوئی۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ وکیل نے دلائل دیے کہ خواجہ آصف سے تاخیر جان بوجھ کر نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزامسلیم ملک پر سن 2000 میں میچ فکسنگ کی وجہ سے تمام طرز کی کرکٹ سے تاحیات پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس کو اب یاد آیا ہے کہ اس نہ پیکش کی تھے سیریز کا جو رزلٹ رہا، اسکے مطابق تو ایسا لگتا ہے کے شین وارن نے پیسے کھا لیے تھے. پاکستان نے سیریز جیت لی تھی، سلیم ملک مین آف دا سیریز تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم جاری کردیا، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Muhammad Qasim saw in a dream in Jan 2021 that Imran Khan addresses to large audiences and talks about the success of his Government, but he admits to his Government’s failures to his close colleagues. So why is Imran Khan pushed to mislead the people of Pakistan?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج اپنی نظر اتارنے کا مشورہ ہے۔ آپ کو واضح طور پر بدنظری کا خطرہ دکھائی دیتا ہے۔ جو لوگ کسی بھی دوست سے مدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا مزید بارش کا امکان کمکراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قازق صدر کا وارننگ کے بغیر مظاہرین کو سیدھا گولی مارنے کا حکمایسا پاکستان میں بھی ہونا چاہئے Ye hooe na baat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: 12 ہزار جاپانیوں کا ملک میں داخلے پر عائد پابندی نرم کرنے کا مطالبہجاپان میں شہریوں کے سول گروپ کی جانب سے جاپانی وزارت خارجہ کو 12 ہزار سے زائد افراد کی جانب سے پٹیشن جمع کرائی گئی ہے، جس میں جاپانی حکومت سے کورونا کے باعث غیر ملکیوں پر جاپان میں داخلے پر عائد پابندیوں میں نرمی کی مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »