خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی سے جڑے خدشے کا ذکر کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے جڑے خدشے کا ذکر کردیا۔ تفصیلات جانیے: Khawajaasif PTI

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ہمیں عدلیہ کے ’گڈ ٹو سی یو‘ والے رویے کا خدشہ ہے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ یہ سلسلہ کسی اور طرف نہ چل پڑے۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ چند ماہ میں سامنے آیا ہے عدلیہ کا جو رویہ سامنے آیا ہے ان میں دراڑیں ہیں، اس فضا میں کیسے اپنے لیڈر کو حوالے کریں میں یہ رسک نہیں لوں گا، یہ لوگ تو چاہیں گے کہ جاتے جاتے نواز شریف کو نقصان پہنچا...

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو کس نے ٹارگٹ کیا؟ کچھ اتنا ضروری نہیں جتنا الیکشن سے پہلے پارٹی قائد سے زیادتی کی تلافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حامد خان نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا تھا، جسے عدالت کے ذریعے سنایا گیا، ورکرز ساڑھے 3 سال سے انتظار کر رہے ہیں کہ نواز شریف واپس آئیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں اپنے وقت سے ایک دو روز پہلے ختم ہوجائیں گی، نگراں وزیراعظم کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جام کمال کا بلوچستان عوامی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ - ایکسپریس اردوآصف زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقاتیں ہوئیں ہیں، جلد سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، جام کمال
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ پر بات کرتے شرم آتی ہے، آج بھی چیئرمین PTI کو دیکھ کر گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں، خواجہ آصفشہباز شریف نے جو کردار نبھایا، وہ کسی اور وزیراعظم نے نہیں نبھایا، 12پارٹیوں کو توازن کیساتھ لے کر چل رہے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افواہیں اور خدشات دم توڑنے لگے نواز شریف کی وطن واپسی حقیقت کا روپ دھارنے لگی12:42 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان,  لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے استقبال کی باقاعدہ تیاریوں کی ہدایات  جاری کر دیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt CMShehbaz Marriyum_A GovtofPakistan RW_UNP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دعا ہے زرمبادلہ ذخائر میں قرضوں سے نہیں قوم کی محنت سے اضافہ ہو: وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی کے لیے اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشیٹو’ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی دالبندین ائیرپورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف نے توجہ دلانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا شکریہ اداکیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »