خواجہ آصف کا بغیر پروٹوکول سیالکوٹ کی سڑکوں پر گشت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر دفاع خواجہ آصف کے سیالکوٹ کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول کے گشت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لِنک: DailyJang

خواجہ آصف کی سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں انہیں بغیر پروٹوکول سڑکوں پر عوام سے ہاتھ ملاتے، دکانداروں سے بات چیت کرتے ، کاروبار سے متعلق پوچھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’سیالکوٹ کی گلیوں میں گھومنا، لوگوں سے ملنا، اس کے اور اس کے لوگوں کے درمیان کوئی ریاستی سیکیورٹی پروٹوکول نہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے دن کے وقت باہر نہیں جانا چاہیے، لوگ اس پر انڈے اور سیاہی پھینکنا شروع کر دیں گے۔ اس کے لیے سحری کا وقت اچھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات