خواتین سےزیادتی کیسز، متاثرہ خواتین کی شناخت خفیہ رکھنے کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین سےزیادتی کیسز، متاثرہ خواتین کی شناخت خفیہ رکھنے کی تجویز تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ پولیس کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئیں تجاویز میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کا نام خفیہ رکھا جائے گا اور متاثرہ خاتون کا بیان پُر سکون ماحول میں ریکارڈ کیا جائے۔

سندھ ہائیکورٹ میں خواتین سے زیادتی کیسز میں تحقیقات کے معاملے پر ایس او پیز بنانے سے متعلق سماعت ہوئی۔سندھ پولیس کی تجاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر متاثرہ خاتون کی شناخت اور معلومات منظرعام پر نہ لائے اور کورٹ فائل اور تحقیقات سے متعلق تمام ریکارڈ خفیہ رکھا جائے گا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔