خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے، ایس او پی کا اردو ترجمہ تمام ایس ایچ اوز تک پہنچایا جائے۔ عدالت نے آئی جی پنجاب کو تمام تھانوں میں حکم آویزاں کرنے کی

ہدایت کر دی۔

آئی جی کو آئی جی صاحب کہنے پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ایس پی کی سرزنش کر دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا آئی جی صاحب کوئی نہیں ہوتا آئی جی صرف آئی جی ہوتا، دنیا میں کہیں آئی جی کو آئی جی صاحب نہیں کہا جاتا، ہم نے 1947 میں آزادی حاصل کر لی تھی، پولیس ابھی تک انگریز کے دور میں ہے۔ سپریم کورٹ نے خاتون کے کیس میں مرد انویسٹی گیشن آفیسر مقرر کرنے پر بھی اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ایس او پی کے مطابق خواتین کے مقدمات میں خاتون آفیسر تفتیش کر سکتی ہے، کیا ایس پی اپنے ماتحت جس کو وہ خود تعینات کرتا شوکاز نوٹس جاری کر سکتا۔ سرکاری وکیل نے کہا ایس پی شوکاز نوٹس نہیں جاری کر سکتا، شوکاز نوٹس واپس لے لیں گے۔

سپریم کورٹ نے مرد آئی او مقرر کرنے پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالہ میں خلع کے بعد آغوا ہونے والی خاتون کی درخواست نمٹا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے حمزہ نے مال پانی دینے میں دیر لگا دی۔ کوئ بات نہیں اگلی مرتبہ ہو جاے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

میں مختصر لباس پہننے والی خواتین کو پسند نہیں کرتی، سنگیتا - Entertainment - Dawn NewsNice g
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں‌ کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔ Ya tu ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »