خواتین پر جادوئی اثر رکھنے والی انتہائی عام غذا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:03 PM, 6 Apr, 2022, متفرق خبریں, تعلیم و صحت,  دہی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے فرد کے لیے بے حد ضروری ہے کیونکہ یہ ایک صحت بخش اور صحت پر

دہی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے فرد کے لیے بے حد ضروری ہے کیونکہ یہ ایک صحت بخش اور صحت پر جادوئی اثرات رکھنے والی غذا ہے۔

غذائی ماہرین کے مطابق دہی میں صحت برقرار رکھنے کے لیے انتہائی ضروری وٹامنز اور منرلز کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں، طبی لحاظ سے بھی دہی نا صرف خاصا مفید اثرات کا حامل ہے بلکہ اس کا استعمال بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔ دہی میں چکنائی اور کیلوریز انتہائی کم مقدار میں پائی جاتی ہیں، ایک کپ دہی میں صرف 120 کیلوریز ہوتی ہیں، دہی میں دیگر ضروری غذائی اجزاء جیسے کہ پروٹین بھی پایا جاتا ہے جسے انسانی پٹھوں کی نشونما کے لیے انتہائی مفید قرار دیا جاتا ہے۔دہی کے 100 گرام مقدار میں ہزاروں گْڈ بیکٹیریاز...

دہی میں شامل کیلشیم اور وٹامن ڈی ہڈیوں کے لیے انتہائی اہم ہیں اور خصوصاً خواتین کو اِن ہی دو وٹامن اور منرل کی اشد ضرورت ہوتی ہے، اس کا روز مرہ استعمال ہڈیوں کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ ہڈیوں کو بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔ اس میں شامل پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ دہی کا استعمال وزن کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے، کیونکہ اس میں موجود کیلشیم جسم میں موجود چربی کو پگھلاتا اور وزن کو بڑھنے سے روکتا ہے۔دہی وٹامن سے بھر پور غذا ہے، اس کا ایک کپ...

دہی میں موجود قدرتی صحت بخش اجزاء کی خصوصات جلد کو صحت مند اور بالوں کو مضبوطی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ دہی میں حیرت انگیزطور پر فری ریڈیکلز کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور یہ عمر رسیدگی کے اثرات سے بچائو کی خصوصیات بھی رکھتا ہے جو جلد پر باریک لکیروں اور جھریوں کو نمودار ہونے سے روکتا ہے۔ دہی میں موجود لیکٹک ایسڈ قبل ازوقت جلد کو بڑھتی عمر کے اثرات سے محفوظ رکھنے میں معاونت فراہم کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت کارڈ سے بیٹے کا علاج نہ ہونے پر شہری کا عدالت کو خطقومی صحت کارڈ پر بیٹے کے علاج سے انکار کرنے پر شہری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحت کارڈ پر علاج سے انکار۔۔معاملہ عدالت پہنچ گیاصحت کارڈ پر بیٹے کے علاج سے انکار پر شہری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا کچھ غلطی ہوگی یا وہ علاج صحت کارڈ میں میسر نہیں ہوگی تب ہی تو انکار کیا ہوگا ی و ت ھ ی ے Yes its true some hospital do this like Govt hospital in Gojra
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھوری رنگت پر تنقید کرنے پر اشنا شاہ نے سب کو منہ توڑ جواب دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لالی ووڈاداکارہ اشنا شاہ نے اپنی جاندار اداکاری سے اپنے کام کا لوہا منوایا ہے اس دفعہ اداکارہ نے اپنی گہری رنگت پر تنقید کرنے والو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطلی پر غور - ایکسپریس اردواسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہدایت پر گزشتہ روز انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن اپنی آنے والی فلم ’دسوی‘ کو ناکام کہنے پر صحافی پر برہم - ایکسپریس اردوابھیشیک بچن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’’دسوی‘‘ کی خوب زورو شور سے تشہیر کرنے میں مصروف ہیں کبھی دس تو کبھی دسوی یہ چکر کیا ہے.؟ کیا انڈیا میں بھی دسوی کو مار کٹائی کی جاتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کل دن دیہاڑے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا گیا، مریم اورنگزیباسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے کرپشن اور مدینہ کی ریاست کا نام لے کر پاکستان کو لوٹا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang NoConfidenceMotion Sabit karo k kb luta corrupt oraat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »