خواتین پر حملہ ، پارلیمنٹ پرحملہ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین پر حملہ ، پارلیمنٹ پرحملہ قرار ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پی ٹی آئی خاتون ارکان قومی اسمبلی نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والے واقعے کو پارلیمنٹ اور خواتین پر حملہ قرار دیا ہے۔

ملیکہ بخاری نے کہا کہ کل جو نون لیگ نےکیا وہ کوئی نئی بات نہیں، ہنگامہ آرائی کرنے والے اس جماعت کے رکن ہیں،جنہوں نےماڈل ٹاؤن واقعہ کیا، ہم جانتےہیں کہ شیریں مزاری کیساتھ کیاکیا؟ ہم جانتےہیں آپ نے محترمہ بینظیربھٹو کیساتھ کیا کیا؟جب بینظیربھٹوپارلیمنٹ میں آتی تھیں توکن القابات سےنوازاجاتاتھا؟۔ ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ پارلیمان کوگالی نہ دیں پارلیمان بلند ادارہ ہے، طےکرلیں کہ کیا قواعدضوابط ہیں آگےبڑھنےکے، کل جو مچھلی بازار لگا افسوسناک ہے، میرےلیڈرنےتلقین کی جب حق سچ پرہوں تودلائل سےبات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tery kya kheny

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیوقامت مکڑی کا پولیس موبائل پر حملہ؟ دل دہلا دینے والی تصاویر وائرلدیوقامت مکڑی کا پولیس موبائل پر حملہ؟ دل دہلا دینے والی تصاویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان ملک کے ائیر پورٹ میں موجود فوجی اڈے پر حملہبغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود فوجی مرکز کو بمبار ڈرون طیارے سے حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے بجٹ پر بولنے پر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی، مریم اورنگزیباپوزیشن جماعت مسلم لیگ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے 2 جملے ہی بولے تھے کہ حکومت نے رونا شروع کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق توانائی مسائل پر ہماری کاوشوں پر رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے وزیر توانائی سندھکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ بجلی لوڈ شیڈنگ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے ، وفاق توانائی مسائل پر سندھ  کی کاوشوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بوائے فرینڈ نے اپنی دوست کو جنسی زیادتی پر مزاحمت پر قتل کردیا - ایکسپریس اردوبوائے فرینڈ نے دو دوستوں کیساتھ ملک کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی Yeah tu huga. OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Pakistan dunia me Allah ka nizam qaim kr k dikhany or is nizam ki barkat ki wajah se logon ki zindgiyon me sakoon khushi or sab se barh k insaf aye. QURAN PAK k nizam ka amli namona bana tha Pakistan ko Insaniyat k liye Pakistan bana tha یہی بات تو عمران خان بار بار کہ رہے ہیں- آپ سب لوگ صدق دل سے ان کا ساتھ دیی تو یہ مقصد آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے-
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین مِحرم کے بغیر حج کی درخواست جمع کرواسکیں گیخواتین مِحرم کے بغیر حج کی درخواست جمع کرواسکیں گی تفصیلات جانیے: DailyJang lakh lanat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »