خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کی لڑائی کو اینکر پرسن نے کیوں نہیں روکا ؟عائشہ احتشام نے خود وضاحت پیش کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اینکر پرسن عائشہ احتشام نے خلیل الرحمان قمر اور

ماروی سرمد کی لڑائی روک نہ پانے کی وضاحت پیش کردی ۔نجی نیوز چینل 24 سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ احتشام کا کہنا تھا کہ مجھ پر الزام یہ لگ رہا ہے کہ میں نے پلانٹڈ شو کیا ہے۔ کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں یہ فکس میچ تھا خلیل الرحمان قمر اور عائشہ احتشا م میں۔ان کا کہنا تھاکہ جب آپ پلان کرکے نہیں جاتے تو پھر آپ کو وہ جھٹکا لگتا ہے جو اس لڑائی کے وقت مجھے لگا، میں بالکل توقع نہیں کررہی تھی کہ ایسا ہوگا۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں نے کیا کرنا ہے۔امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی پھیلا دی،کتنے لوگ ہلاک اور...

عائشہ احتشام نے کہا کہ میں خلیل الرحمان قمر کو ایک دانشور کے طور پر لیکر بیٹھی تھی۔ انکے بہت سے فالورز ہیں، انکی فین فالونگ ہے ان کا ایک پوائنٹ آف ویو ہوتا ہے۔مجھے نہیں پتہ کہ کیوں ان دونوں کے درمیان اتنی زیادہ کڑواہٹ ہوئی ہے۔عائشہ احتشام نے دعوٰی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شٹ اپ کی آواز آئی، جو گالیاں انہوں نے دیں وہ میں سمجھ نہیں پائی کہ کہا کیا ہے۔اس موقع پر عائشہ احتشام نے معافی بھی مانگی اور خلیل الرحمان قمر کی مذمت بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک بھی خلیل الرحمان قمر کے تنازع میں کود پڑیں - ایکسپریس اردووینا ملک بھی خلیل الرحمان قمر کے تنازع میں بھی کود پڑیں - khalilurrehmanqamar khalilurrehmanqamar_we_salute_you MarviSarmad AuratMarch2020 MeraJisamMeriMarzi veena nhi bhai, Dr. Aamir Liaquat Bazaat e Khud :D ابھی وینا مالک آئ ہیں کچھ دیر تک میرا جی بھی آجائیں گی 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کی ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد سے تلخ کلامیخلیل الرحمان قمر کی ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد سے تلخ کلامی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی ۔ جس کے بعد خلیل الرحمان قمر کا ہیش ٹیگ ٹیوٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر گیا۔ دنیا Khalil-ul-Rehman sab ny acha kiya ku ky Marvi Sarmad jesi ortai'n hmari society ko taba kar rahi han. Hmara Deen-e-islam orat ko izat ky sath sath pardy ka be hukam deta hai. Ya Allah esi orto'n ko hdiate dy Ameen.
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کے بیان پر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سخت ردعمل - ایکسپریس اردوOor tum bgairt mard din raat ger sy galiyan khaty ho hahaha جو میڈیا والے خلیل الرحمان قمر کو برا بھلا کہہ رہے ان لوگوں نے ماروی سرمد کی ٹویٹر پر نکالی گئی سرعام گندی غلیظ گالیوں کے بعد کیا ماروی سرمد کو شو میں بلانا بند کیا تھا ؟ اسکا مطلب ہے ماروی سرمد کی گالیاں جائز اور خلیل الرحمان قمر کی گالیاں ناجائز ہیں۔ khalilurrehmanqamar عامر منافق بہروپیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمراورماروی سرمد تنازع؛ ’’ تم نے مَردوں کے سر شرم سے جھکادیے‘‘ - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمراورماروی سرمد تنازع؛ ’’ تم نے مَردوں کے سر شرم سے جھکادیے‘‘ - KhalilurRehman MeraJismMeriMarzi khalilurrehmanqamar_we_salute_you AuratMarch2020 MarviSarmad Very good job sir we are stand with you ❤️❤️ مردوں کو فخر ہے شرط یہ کہ ہوں مرد لنڈے کے لبرل نہ ہوں۔ گڈ جاب خلیل الرحمن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی - khalilurrehmanqamar MeraJismMeriMarzi MarviSarmad AuratMarch2020 اچھا کیا ہے۔ میرا جسم میری مرضی والی ماروی سرمد کی تاریخی چھترول۔ پورے پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خلیل الرحمن قمر صاحب کو دل سے خراج تحسین پیش کرتا ہو میں خلیل الرحمن قمر کو اس بیہودہ عورت کی اوقات یاد دلانے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کی نازیبا زبان سن کر صدمے میں ہوں، ماہرہ خان - ایکسپریس اردوٹی وی پر بیٹھ کر عورتوں کی تذلیل کرنے کے باوجود خلیل الرحمان قمر کو کام پر کام مل رہا ہے، ماہرہ خان ہم خلیل الرحمن کے ساتھ ھے ساری پاکستانی قوم سے گزارش ہے. خلیل الرحمن قمر صاحب کا ساتھ دیں ہیومن رائٹس کمیشن نے خلیل صاحب کو ماروی سرمد سے معافی کا مطالبہ کیا ہے.معافی ماروی مانگے گی خلیل صاحب سے سارے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اس پوسٹ کو آگ کی طرح پیھلا دیں اور خلیل الرحمن قمر صاحب کا بازو بنیں.. ہم خلیل الرحمن کے ساتھ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »