خفیہ معلومات : سعودی حکومت نے کڑی سزا کا اعلان کردیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خفیہ معلومات : سعودی حکومت نے کڑی سزا کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu

سبق نیوز نے پراسیکیوشن کی جانب سے جاری انتباہی نوٹس کے حوالے سے کہا ہے کہ پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری قانون کی شق ’الف‘ کے مطابق حفیہ معلومات یا دستایزات کا اجرا یا افشا کرنا بڑے جرائم میں شامل ہے جس پر قید کی سزا مقرر ہے۔

پراسیکیوشن کی جانب سے جاری انتباہی نوٹس میں چھ نکات بیان کیے گئے ہیں جن کے مرتکب کو سزا کا سامنا کرنا پڑتا ہےـ بیان کیے گئے نکات میں خفیہ معلومات کا افشا یا اشاعت، خفیہ معلومات کے حصول کے لیے کسی ایسے مقام میں داخل ہونا جہاں جانا منع ہے، خفیہ معلومات کا کسی بھی غیر قانونی ذریعے یا طریقے سے حصول۔ انتباہی نوٹس کے چوتھے نکتے میں کہا گیا ہے کہ قومی امن یا مفاد عامہ سے متعلق کسی بھی خفیہ دستاویز کو تلف کرنا جبکہ وہ اس امر سے واقف ہوکہ یہ قومی ملکی امن یا مفاد عامہ سے متعلق ہے یا عسکری، سیاسی، معاشی، سفارتی و اجتماعی امور سے تعلق رکھنے والی کسی بھی دستاویز کو جان بوجھ کر تلف کرنا۔

پانچویں نکتے کے مطابق خفیہ معلومات یا دستاویزات تک غیرقانونی طریقے سے رسائی اور چھٹے و آخری نکتے میں کہا گیا ہے کہ قانونی طور پر باقاعدہ اجازت کے بغیر کسی سرکاری دستاویز یا اہم معلومات کے بارے میں کسی کو معلومات پہنچانا بھی قانون شکنی کے زمرے میں شامل ہے جس پر قید و جرمانے کی سزا کا اطلاق ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بات نہ کرو ، گولی مارو‘: اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی ایران میں جاسوسی کارروائیوں کی تاریخ - BBC News اردودنیا کی پراسرار ترین خفیہ ایجنسیوں میں سے ایک موساد نے حالیہ سالوں میں ایران کے خلاف متعدد کارروائیاں کی ہیں لیکن اتنے فاصلے سے ایران پر اثر انداز ہونے والی اس ایجنسی نے یہ کارروائیاں کیسے کیں، اور یہ اتنی آسانی سے یہ سب کچھ کرنے میں کیسے کامیاب ہو جاتی ہے؟ برائے مہربانی شفقت محمود کو میسج کریں کہ ہمارا کیا قصور ہے ۔۔سارا سال محنت کرکے مارکس 600 اور جنکو آتا جاتا کچھ نہیں انک کے مارکس 1150/1100 ۔برائے مہربانی ہمارے مستقبل کا خیال کریں ۔۔ دوبارہ رزلٹ بنائیں ہماری محنت اور وقت ضائع نہ کریں ۔۔ Result2021 Afghanistan Mai dhamakey kar Rahi hey aur kia kr Rahi hey Kutte ki mottt maree ga inshllah ju musalmno k helaff chalaaa Zindabad tamam mujahidon ko salam
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے 12 ربیع الاول پر افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاافغانستان کی عبوری حکومت نے 19 اکتوبر بروز منگل (کل)میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ Good job یہ ہر سال ہو تھا تھا ! پہلی بار نہی ہی جی !
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا|دبئی : بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔ 1️⃣» تصفير الضريبه القيمه المضافه 2️⃣» تصفير غرامات ضبط الميداني 3️⃣» شطب سجل (المؤسسه) 4️⃣» اسقاط عامل من مكتب 🏢 5️⃣» القاح كورنا +تسجيل ف ضريبه 6️⃣» فك نسبة بنجلاش +نقل كفالة 7️⃣» الغاء جوده +خروج نهائيّ +كشف طبي 8️⃣» فتح ملف +ستخراج تأشيراة اللتواصل واتس اب (0562696790) بختاور کے گھر سے بھٹو نہیں نکلا،،،، میر حاکم محمود بھٹو چوہدری کیوں نہ رکھا ان کے خاندان میں تو نسل بدلنے کا رواج ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0631\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0648\u0646 \u0646\u0626\u06cc \u0634\u06a9\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0627\u06cc\u06a9 \u0686\u0627\u0631\u062c \u067e\u0631 \u0641\u0648\u0646 21 \u062f\u0646 \u062a\u06a9 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0646\u0688\u0628\u0627\u0626\u06cc \u067e\u0631 \u0686\u0644 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0628\u0627\u0644\u06a9\u0644 \u0627\u0648\u0631\u06cc\u062c\u0646\u0644 6310 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u062d\u06d4 Good
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عیدمیلاد النبیؐ، معمولی جرائم کے قید یوں کی سزا میں 90 دن تک کمی - ایکسپریس اردوقیدیوں کی سزا میں 90دن تک تخفیف کرنے کا نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے جاری کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قتل کیس: ’بابا رام رحیم‘ کو عدالت نے کڑی سزا سنادیقتل کیس: ’بابا رام رحیم‘ کو عدالت نے کڑی سزا سنادی ARYNewsUrdu سزائے موت دی جانی چاہئیے تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »