خطے میں چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکہ اور بھارت نے مل کر بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خطے میں چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، امریکہ اور بھارت نے مل کر بڑا فیصلہ کرلیا

مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں گزشتہ روز نئی دہلی میں ان کی ملاقات اپنے بھارتی ہم منصب سبرامینم جے شنکر کے ساتھ ہوئی۔ اس ملاقات میں چین کے انڈوپیسیفک میں بڑھتے اثرورسوخ کے پیش نظر علاقائی محاذ کو مضبوط بنانے اور افغانستان میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ”دنیا میں چند ہی تعلقات امریکہ اور بھارت کے تعلقات سے زیادہ اہم ہیں۔ ہم دنیا کی دو سرکردہ جمہوریتیں ہیں اور ہمارا تنوع ہماری قومی طاقت ہے۔ “رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن کااس حوالے سے کہنا تھاکہ ”افغانستان میں استحکام کے لیے بھارت کی شراکت داری اشد ضروری ہے۔ہم نے افغانستان میں جو کچھ حاصل کیا، اسے برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں معصوم بچی کا قتل، شنیرا اکرم کا سخت برہمی کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا دھوکہ دہی کے مقدمے میں اب تک کی سب سے بڑی ریکوری کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب ) نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ، جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیس کی انکوائری میں ملزموں کی ایک ارب 8 Plea bargaining can't be considered recovery.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ کےحلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کےحلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا 🥰🥰🥰🥰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹو نٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ۔۔اوورز میں کٹو تی کا امکانقومی ٹیم نے 14 میچز میں سے 11 میں کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان کو 3 مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم اس سے قبل انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانیوالی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل وقت کو بالکل بھی ضائع مت کریں جو بھی کچھ مل رہا ہے صبر شکر کر کے اس کو تو قبول کریں۔ اللہ نے چاہا تو آگے چل کر اسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں ورنہ حالات بہت برے بگڑیں گے اس وقت زحل زائچے میں ہے جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »