خطے کی معاشی ترقی کیلئے افغانستان میں استحکام ضروری ہے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی نمائندے کی تقریر کے دوران وزیرخارجہ کا بڑا قدم : HeartofAsia Afghanistan Pakistan istanbul DawnNews

وزیرخارجہ نے استنبول میں معقدہ اجلاس میں افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے عزم کو دہرایا—فوٹو:دفترخارجہ

ترکی کے شہر استبنول میں منعقدہ 'ہارٹ آف ایشیا' کے وزرا کے آٹھویں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے تاریخی تعلقات کا دعویٰ اور ایک مستحکم افغانستان کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر کوئی نہیں کر سکتا۔ افغانستان میں امن کے قیام کی پاکستانی خواہش کو دہراتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے حصول کے لیے شروع ہونے والی حالیہ کوششیں ایک مثبت پیش رفت ہے۔

وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں خبردار بھی کیا کہ کسی کو بھی اپنے مفادات کے لیے اس عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اب پتا چلا، ڈان اخبار پر بابا جی (قائداعظم) کی تصویر شرم سے کیوں جھکی ہوئی ہیں۔ قائد_ہم_شرمند_ہیں Dawn DawnNew Pakistan man iss wqt Iranian Shia lobby iqtedar pr qabiz hy.hum tau day1 sy keh rhy han یہ سہولت ڈان اخبار کے لۓ موثر نہیں ہے“
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن کردیاہے:اسد قیصرموجودہ مہنگائی ماضی کی حکومتوں کی پالیسیوں کانتیجہ ہے:اسدقیصر Read News AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Kon sey rahaa per Zara phir se khena AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Lanatullahei Alal Kaazabeen. AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Apke pedda hone ki wajah k piche bhi Nun league h yeh na keh dena ab kisi roz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی۔ وزیراعظم عمران خان کا نسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »