خاوند کیساتھ بہت خوش ہوں: دعا زہرہ کا ویڈیو بیان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر میں خاوند کے ساتھ بہت خوش ہوں، خدارا مجھے تنگ نہ کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر میں خاوند کے ساتھ بہت خوش ہوں، خدارا مجھے تنگ نہ کیا جائے۔’’گھر والے مارتے، زبردستی کسی اور سے شادی کرانا چاہتے تھے‘‘

اپنے ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ نے کہا ہے کہ میرے گھر والے مجھے مارتے تھے، زبردستی کسی اور سے شادی کرانا چاہتے تھے جس پر میں راضی نہیں تھی۔دعا زہرہ نے کہا ہے کہ اپنی مرضی سے گھر سے آئی ہوں، کسی نے اغواء نہیں کیا، میں اپنے گھر سے کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی۔ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرے گھر والوں نے میری عمر غلط بتائی ہے، میں 14 سال کی نہیں، بالغ ہوں، میری عمر 18 سال ہے۔

دعا زہرہ خاوند کے حق میں بیانِ حلفی بھی دےچکی ہے ، بیانِ حلفی میں دعا زہرہ نے 17 اپریل کو ظہیر احمد سے نکاح کی تصدیق کی ہے۔لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ والدین تشدد کرتے تھے اور زبردستی شادی کروانا چاہتے تھے، میری عمر اٹھارہ سال ہے، گھروالوں نے غلط عمر بتائی ہے۔ دوسری جانب دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو پولیس نے پاکپتن سے تحویل میں لے لیا ہے، دونوں پاکپتن میں ظہیر کے چچا کے گھر میں موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق دعا زہرہ اور ظہیر نے مقامی عدالت میں ہراسمنٹ پٹیشن بھی دائر کی ہے، یہ پٹیشن سیشن جج حافظ رضوان کی عدالت میں دائر کی گئی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ جبری یا قتل کے ڈر سے بھی بیان دے سکتی ہے

سارا پاکستان کھوج میں دعا زہرا موج میں ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشافبالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں: فواد چوہدری کا اعترافآپ سازش کو نکال دیں مگر یہ معلوم کر لیں کہ جو مداخلت ہوئی وہ کس حد تک ہوئی: فواد چوہدری کا بیان fawadchaudhry explain them in the language these liars understand Yar tum log pagal ho ya jan boojh k bnty ho صبر کرو تمہیں تو کلاس کی ٹھکائی راس آتی ہے فواد چوہدری خود جواب دے گا تمہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکسز اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ، مرغیاں پالنے کا کاروبار بحران کا شکارٹیکسز کی بھرمار اور مرغیوں کی خوراک کی قیمت میں اضافے سے لیئر فارمنگ کرنے والوں کیلئے کام جاری رکھنا بہت مشکل ہو گیا۔ اب صرف حمزہ ککڑی کی مرغیاں سیل ہونگی مہنگے دامو حمزہ ککڑی واپس آگیا ہے ۔ سب ٹھیک کر لے گا Ab hum taraki kesy katein gy 🤦‍♀️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، وادی میں مکمل ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کا اعلانمودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر بھارتی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے: کشمیر میڈیا سروس امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو موت پڑی ہے؟ وہ کیوں انڈین مسلم کے حق میں آواز نہیں اٹھا رہے؟ کچھ حاصل نہی ہونا ان مظاہروں اور احتجاج سے اسکا ایک ہی حل نعرہ کبیر۔ اللہُ اکبر ۔ جہاد ۔ قرارداریں نہی قربانی تقریریں نہی تدہیریں ۔ اقوام متحدہ اور او آٸ سی نہی صرف اللہ کی حاکمیت اور ایمان کی مضبوطی پھر دیکھیں سلامتی ہی سلامتی۔🇵🇰🇵🇰🙏 Shocking hammer damage hell dangerous exile dictator Modi lied 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشافیوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »