خانہ جنگی، معاشی و غذائی بحران: شام میں روٹی کی قیمت 200 پاؤنڈ تک پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خانہ جنگی، معاشی و غذائی بحران: شام میں روٹی کی قیمت 200 پاؤنڈ تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu

دمشق : خانہ جنگی کے باعث تباہ حال شام میں ایندھن اور غذا کے بحران نے نان بائیوں کو روٹی کی قیمتیں دگنی کرنے پر مجبور کردیا۔

حال ہی میں شامی صدر اسد نے ایندھن کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد جب کہ ریٹائرڈ ملازمین اور فوجیوں کی پنشنز میں بھی 40 فیصد اضافے کا حکم دیا۔ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شامی شہریوں کو 1 لیٹر ڈیزل 500 پاؤنڈ کے عوض خریدنا پڑے گا جبکہ ماضی میں 180 پاؤنڈ فی لیٹر ادا کرنے پڑتے تھے۔

دمشق کے رہائشی 41 سالہ وائل حمود نے کہا ہےکہ ڈیزل نرخوں میں اضافے سے خوراک اور دوا کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY walo کوئی sharam kero... Iss pound k sath Shami bhi likh doo تو clear ho jaye ga...abb mein gali nai likh raha laken nikal rahaa hoon yaha.

Astagfirulla

Allah reham

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندھار میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث بھارتی قونصل خانہ بندصوبے میں افغان طالبان پہلے ہی بڑے علاقے پر کنٹرول سنبھال چکے ہیں۔۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کو قندھار کے اطراف طالبان کی طرف سے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی پیش قدمی، بھارت نے قندھار کا قونصل خانہ بند کر دیابھارت کو اپنی تباہی نظرآرہی ہے.. جو اس نے پچھلے 10،15 سال میں پاکستان کیلئے بویا تھا وہی اب سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جانے کا وقت آگیا ہے... Bharat ka sab kuxh band ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کی پیش قدمی قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بندافغانستان: طالبان کی پیش قدمی، قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند India Pulls Officials Afghanistan Kandahar Taliban Widens Control PMOIndia IndiaToday ARG_AFG MoDAfghanistan Afghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے قندھار میں قونصل خانہ کیوں بند کردیا؟خانہ جنگی کا خدشہ، قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند کردیا گیا ARYNewsUrdu 😂😂😂😂😂 q Afghan yaaron se Dr lgta Love Afghanistan🌹💓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی پیش قدمی بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر قندھار میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا۔ بھارتی خبر رساں Chairman ECP Did any contesting party in Kashmir election submitted any development programe? that, *What they will do for kashmir within their tenure of 5 years* so that next election candidate or its part should be accountable for their acts.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی پیش قدمی۔۔مودی سرکار نے قندھار قونصل خانہ بند کردیا(ویب ڈیسک )مودی سرکار نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر قندھار میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »