خالی کمروں سے فون کالز اور قدموں کی آہٹیں: ہوٹل خوف کی علامت بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خالی کمروں سے فون کالز اور قدموں کی آہٹیں: ہوٹل خوف کی علامت بن گیا arynewsurdu

وہاں قیام کرنے والے مہمانوں نے انتظامیہ سے کہا کہ انہوں نے اپنے قیام کے دوران نامانوس سی آہٹیں سنیں، جبکہ ایسا محسوس کیا جیسے کوئی ان کے بال کھینچ رہا ہو۔

خود ہوٹل انتظامیہ بھی اسی نوعیت کے واقعات کا سامنا کرچکی ہے، ہوٹل کے استقبالیہ پر اکثر ان خالی کمروں سے فون کالز موصول ہوتی ہیں جہاں کوئی قیام پذیر نہیں ہوتا۔ ہوٹل مینیجر کے مطابق ڈائننگ روم میں اکثر اوقات ایک ہیولہ دیکھا گیا جبکہ کچن میں کام کرنے والے افراد نے دعویٰ کیا کہ اکثر وہ ایسا محسوس کرتے ہیں جیسے کوئی انہیں چھو کر گزرا ہے۔تمام واقعات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے ایسے غیر فطری سرگرمیوں کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو طلب کیا۔

مذکورہ ٹیم نے وہاں پہنچ کر اپنا کام شروع کیا تو انہیں بھی کئی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، ٹیم کے ارکان کے مطابق ان کے واکی ٹاکیز میں اجنبی آوازیں سنائی دینے لگیں اور ایسا محسوس ہوا جیسے کوئی ان کی نقل کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔ ٹیم کا کہنا ہے کہ وہ کچھ پرانے طریقوں اور جدید سائنسی آلات کی مدد سے اس مقام کو جانچنے کی کوشش کر رہے ہیں، اپنی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ہی وہ حتمی نتائج دے سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی حکومت کی فائزر سے سوا پانچ ارب ڈالر کی نئی دوا خریدنے کی منصوبہ بندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے کسی حکومت نے گھروں کی تعمیر کیلئے غریب طبقے کی مدد نہیں کی وزیراعظم12:06 PM, 19 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی حکومت نے گھروں کی تعمیر کے لیے کم آمدن کیا اول فول بک رھے ھو،تم نے تو غیرب کو تو ختم کر دیا ھے سفید پوش طبقہ غریب کر دیا ھے،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی جانب سے سہولت کارڈز سے متعلق ایک اور خوش خبریوزیر اعظم کا سہولت کارڈز سے متعلق ٹھوس پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم کارڈیشین کی مدد سے افغان خواتین فٹبال ٹیم پاکستان سے برطانیہ پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکم کارڈیشین نے پاکستان سے برطانیہ کے لیے چارٹرڈ طیارے کے تمام اخراجات ادا کیے، امریکی این جی او
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا کرونا سے بچاؤ کی گولی کے استعمال سے متعلق فیصلہیورپی یونین کی کرونا سے بچاؤ کی گولی استعمال کرنے کی تجویز arynewsurdu covid19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ سے بلوں کی منظوری، آئی ایم ایف کی قسط جلد ملنے کا امکان - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ٹریک پر آتے ہی پاکستان کو عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی فنانسنگ بھی مل جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »