خالصتان پر آئندہ سال جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خالصتان پر آئندہ سال جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Khalistan India

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپت ونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ خالصتان پر آئندہ سال جنوری میں جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کرایا جائے گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سکھ فار جسٹس کے رہنما اور وکیل برائے انسانی حقوق گرپت ونت سنگھ پنوں نے بھارتی پنجاب میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے لاہور پریس کلب میں ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھارتی تسلط سے پنجاب کو آزاد کرانے کیلیے گلوبل ریفرنڈم کی مہم چلارہے ہیں، بھارت میں سکھ مذہب کو بھارت میں ہندو مذہب کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور خالصتان پر آئندہ سال جنوری میں جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کرایا جائے...

گرپت سنگھ پنوں نے مزید کہا کہ جون 1984 کو دربار صاحب پر حملہ کیا گیا، اسی دن سکھوں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ بھارت کاحصہ بن کر نہیں رہ سکتے، بھارتی پنجاب میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے 26 جنوری 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ گرپت ونت سنگھ پنوں نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مودی حکومت کے روا رکھے جانے والے ظالمانہ سلوک پر کہا کہ مودی حکومت فاشسٹ حکومت ہے اور بھارت میں مسلمانوں کو اپنے ایک الگ وطن اردستان کے لیے آواز اٹھانا ہوگی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی خالصتان تحریک کے لئے سرگرم عالمی تنظیم سکھز فار جسٹس نے سکھ فوجیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی پنجاب کو بھارتی قبضہ سے آزاد کرانے کے لیے خالصتان ریفرنڈم کی مکمل حمایت کریں۔آپریشن بلیو اسٹار کے 38 سال مکمل ہونے پر ایس ایف جے کے جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنن نے اپنے ویڈیو پیغام میں بھارتی فوج میں شامل سکھ فوجیوں کو واضح پیغام دیا کہ سرحدوں کا دفاع بند کرو اور سری اکال تخت صاحب میں دعا میں شامل ہوں تاکہ “خالصتان ریفرنڈم” کے ذریعہ بھارتی پنجاب کو بھارتی قبضہ سے آزاد کرایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All JAWANS of Sant Bhindrawale must join revolt against Barhi*mans for the sake of KHALISTAN same like Kashmiries are fighting for their right. QatarExposed StopTargetingIndianMuslims AlQaeda StandWithNupurSharma QatarExposed Khalistan SidhuMooseWalaDeath

We r with khalistan qadam barho sikh bhaiyo ham tmry Sath hi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورتوزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت PMShehbazSharif MaulanaFazlurRehman MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoulanaOfficial 👇DetailNews MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoulanaOfficial Great meeting 👍 MoulanaOfficial CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoulanaOfficial Itni manhoos pic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن نے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دیدیامریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں سے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دے دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلبوزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کےذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں اللہ پاک امپورٹیڈ حکومت کو تباہ اور برباد کرے آمین یہ وزیر صاحب تو سنا تھا سائیکل پر اپنے علاقے میں دیکھے جاتے ہیں🤣 Benazir_Shah Maids, servants, security guards. ROFL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لوڈ شیڈنگ پر معذرت، منگل سے دورانیہ ساڑھے 3 گھنٹے پر لانے کا اعلانHahahahaha Qullo Nafsin Zaiekatul Mot hr Nafs ne Mot ka Zaika Chkhna ha New Drama
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توانائی کی قلت پر قابو پانے کے حوالے سے قومی سطح پر بڑا بریک تھرواسلام آباد : وزیراعظم نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ WeHaveWeCanWeWill PM CMShehbaz also solve this problem soon WeHaveWeCanWeWill بیوقوف، انہیں ڈیلیور کرنے میں برسوں لگیں گے۔ ابھی دریافت ہوئے ہیں، انفراسٹرکچر تیار کرنے میں کم از کم 2 سال لگیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے رضاکارانہ طور پر اپنی سکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردیوفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ونججججج شوبازي Chotiye iska Awam ku kya faida ShobaazSharif PetrolDieselPrice FightofRight 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »