خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس:عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس:عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج IHC PTI ImranKhanPTI Terrorism Case PTIofficial HighCourt Islamabad

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ نےعمران خان کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے دہشتگردی کی دفعات ختم کردیں۔ عدالت نے عمران خان کا کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ بغیر اجازت ریلی نکالنے، پولیس احکامات کی خلاف ورزی کا مقدمہ ابھی چلے گا اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی ۔اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی اور عمران خان کے وکیل سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں جے آئی ٹی نے کیا فیصلہ کیا ہے؟پراسیکیوٹر نے عدات کو بتایا کہ جے آئی ٹی کا فیصلہ ہے کہ عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ بنتا ہے۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں سپریم کورٹ کے...

وکیل نے کہا یہ مقدمہ بنا کر دہشتگردی کی دفعات کا مذاق بنایا گیا ہے۔عمران خان کے الفاظ کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ۔ لیگل ایکشن لینا سب کا حق ہے۔عمران خان کی اس گفتگو پر کوئی مقدمہ بنتا ہی نہیں۔چیف جسَٹس اطہر من اللہ نے کہا کیا عمران خان کی گفتگو زیرالتوا تفتیش پر اثرانداز انداز ہونے کی کوشش نہیں؟ وکیل نے دلائل دیے کہ دہشتگردی کی تعریف واضح ہوچکی ہے ،دفعات حقیقی دہشت گردوں کے لیے ہے۔وکیل نےدلائل دیے کہ میں تمہیں دیکھ لوں گا کوئی جرم نہیں جب تک اس میں جارحیت شامل نہ ہو۔عمران خان نے کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTIofficial ڈیل یا ڈھیل ایسی کہ ہوتی ہوئی نظر بھی آئے اے ارض پاکستان تم واقعی قابل رحم ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف مقدمہ سے دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکمچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے عمران خان کیخلاف کیس کا فیصلہ سنایا اطہرمن_اللہ_دہشتگرد بہن ثمر من اللہ شیریں مزاری اور مقدمے اطہر من اللہ کو چاہیے کہ اپنی بہن کا رشتہ دے کر عمران نیازی کو اپنا بہونئی بنا لے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرامن انقلاب کاراستہ روکا تو وہ انقلاب آئے گا سب کی گیم ختم ہوجائے گی:عمران خانBreakingNews پرامن انقلاب کاراستہ روکا تو وہ انقلاب آئے گا سب کی گیم ختم ہوجائے گی:عمران خان ImranKhan CharsaddaJalsa PTIofficial PTIofficial PTIKPOfficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاعمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا مسلمان تو اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ختم نبوت کے منکر شامل ہوں گے جو 140000 پیغمبر جھوٹے کذاب کو مانتے ہیں Imran Khan zindabad
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

جج دھمکی کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم - ایکسپریس اردودہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیے: ExpressNews ImranKhan Lant
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پشاور کی بجائے لاہور سے شروع کرنے کا فیصلہ06:27 PM, 18 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد میں عمران خان  کی زیر صدارت پنجاب کی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس Pti❤️ Q peshwaer main halaat marray hain Is dafa in ko poora danda Dena chaoye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں وزیراطلاعات اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردووزیراطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت کسی بھی شہری کے خلاف مذہبی منافرت اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مزید پڑھیے: ExpressNews JavedLatif maryamaurangzeb ImranKhan پروردگار عمران خان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی حفاظت فرما 🤲آمین🤲❤️😘 بہت اچھا ایسا ہی ہونا چاہیے ان کے ساتھ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »