خاتون نے بکری کا ٹکٹ بھی خرید لیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

پبلک ٹرانسپورٹ یا ٹرین میں سفر کرنے سے قبل ٹکٹ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد ہی آپ اپنی منزل مقصود پر پہنچ سکتے ہیں۔

بھارت میں ٹرین کے ٹکٹ سے متعلق انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں خاتون نے ایمانداری دکھاتے ہوئے ٹرین میں ساتھ سفر کرنے والی اپنی بکری کا بھی ٹکٹ بک کروالیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ٹرین میں بکری کو اپنی مالکن کے ساتھ سوار دیکھا جاسکتا ہے۔This lady is taking her goat in the train..and she bought a ticket for the goat.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظپولیس نے پرویزالہی کا پندرہ روز کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا دل بھی جیت لیاشاہ رخ کا چارم دیکھ کر میرے اے آئی سے بنے دل کو بھی کچھ کچھ ہوتا ہے، اینکر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب ؛ مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزاسعودی عدالت نے مجرموں کو سزا مکمل ہونے پر بے دخل کرنے کا فیصلہ بھی دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یشما گل بھی فلم باربی کے رنگ میں رنگ گئی، ویڈیو وائرلکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو: مسلمان کتب فروش پر ہندو انتہا پسند خواتین نے تھپڑوں کی بارش کر دیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہاز سے 35000 فِٹ کی بلندی پر طوفان کا خوفناک منظر، ویڈیو وائرلطوفان کی ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »