خاتون ای این ٹی ڈاکٹر نے اپنا گلا کاٹ ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون ای این ٹی ڈاکٹر نے اپنا گلا کاٹ ڈالا arynewsurdu india

حیدرآباد: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاتون ای این ٹی ڈاکٹر نے اپنا گلا کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع نرمل میں ایک لیڈی ڈاکٹر بینا نے گلا کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی ہے، ڈاکٹر بینا کا تعلق وشاکھاپٹنم سے بتایا گیا ہے۔ ڈاکٹر بینا مقامی اسپتال میں کان، ناک اور گلے کے ڈاکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں، رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انھوں نے گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بینا کو فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں سے انھیں بہتر علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔ لیڈی ڈاکٹر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیوں کرنا چاہا، اس حوالے سے ابھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے، تاہم یہ شبہ کیا جا رہا ہے کہ خودکشی کی کوشش کی وجہ شخصی ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary kb Open ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی سے ورلڈ بینک، اے ڈی بی کے وفود کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان سے ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے وفود کی ملاقاتیں ہوئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی کا اعلان کردیالاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں جیل بھرو تحریک دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹہ میں ہائی ٹینشن لائن کے ٹاورز میں لگی لوہے کی راڈیں چوری کرلی گئیںراڈیں کاٹنے سے بجلی کے ٹاور کمزور ہوگئے، این ٹی ڈی سی NawazSharifMNS تم نے باز نہیں آنا ؟ 'لوہے کی راڈیں' لخ دی لعنت تہاڈے اردو لِخن تے Saley chor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا ملکی معاشی صحت بہتر بنانے کیلئے نوجوانوں کو ہنر اور تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر بھی زورصدر مملکت کا ملکی معاشی صحت بہتر بنانے کیلئے نوجوانوں کو ہنر اور تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر بھی زور Read News Balochistan CadetCollege ArifAlvi PresOfPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس شمیم نقوی نے تقریر کے دوران شیروانی اتار دیپی ٹی آئی کے رکن نے شیروانی اتار دی اور کرتے کے بٹن کھول دیے۔ تفصیلات: DailyJang PTI SindhAssembly FirdousShamimNaqvi خوشخبري مرڻ وارو شرط ختم رٽائرڊ ملازمن جي رٽائرمينٽ وقت ئي گروپ انشورنس ڏنو ويندو قومي اسيمبلي بل منظور ڪري ورتو JusticeForSindhRtrdEmployees
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغواء میں ملوث کردار کو سامنے لانے کا حکمسپریم کورٹ نے بازیاب بچیوں کو والدہ ڈاکٹر مہرین بلوچ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغوا میں ملوث کرداروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »