خاتون کرکٹر کا سابق شوہر اور اس کے دوستوں پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزاممقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کرکٹر کا سابق شوہر اور اس کے دوستوں پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزام،مقدمہ درج

نجی ٹی وی جیوسپر کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزمان نے سیشن کورٹ سے 21 جون تک عبوری ضمانت کروا ئی ہوئی ہے جبکہ خاتون کے الزام پر 30 مئی کو اس کے سابق شوہر سمیت چار افراد اور چھ خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ، پولیس کا کہناہے کہ نامزدایک ملزم کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ، گرفتار ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظوری کر لی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر روبینہ عباس مقدمے کی تحقیقات کر رہی ہیں، تحقیقات مکمل ہونے پر حتمی چلان تیار کیا جائے گا...

پولیس کا کہناہے کہ خاتون کرکٹر نے سابق شوہر اور سابق پی سی بی کو چ ملتان ریجن پرسنگین الزامات لگائے تھے ، خاتون نے الزام لگایا کہ 29 مئی کو شوہر نے اپنے دوست کے مکان پر لے جا کر تشدد کیا ، جہاں سابق شوہر کے دوستوں نے زیادتی کی کوشش کی، نازیبا ویڈیوز بنائیں ، جس کے بعد مجھے بلیک میل کیا ، موبائل فون، نقدی اور زیورات بھی چھین لیے ۔

ڈپی او وہاڑی رانا شاہد پرویز کا کہناہے کہ پولیس تمام الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے ، نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے الزامات کی تحقیقات ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کر ے گا ۔متاثرہ خاتون کے سابق شوہر کا کہناہے کہ میں خاتون کرکٹر کے تمام الزامات کی تردید کرتاہوں ،خاتون کرکٹر اور اس کا خاندان بلیک میلر ہے ، اس نے چھ ماہ قبل بلیک میل کر کے مجھے نکاح پر مجبور کیا ، جس کے بعد میری خاندانی جائیدد میں حصہ مانگنا شروع کر دیا ، سابق شوہر کا کہناہے کہ بلیک میلنگ پر خاتون کرکٹر کو دو ماہ قبل طلاق دے چکاہوں...

اس حوالے سے ڈائریکٹر پی سی بی کا کہناہے کہ سابق کوچ ملتان ریجن پر الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے ، تحقیقات تک سابق پی سی بی کوچ ملتان ریجن کو معطل کر دیا گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے تاجروں نے 9 بجے بازار بند کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے 8 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑال کی کال دے دی ہے،تاجر برادری کا کہناہے کے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردومعاشی قتل عام نہیں ہونے دیں گے، تاجر برادری مزید پڑھیے: expressnews Good Hartaal k bjaaye sarkon per ao or in kuton ko jahanum wasil kro
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے مقامات کا اعلانپی ٹی آئی کا بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے مقامات کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانی کے معاملے پر بلوچستان کے تحفظات ٹیم کا سکھر بیراج کا دورہبلوچستان کے وفاقی اور صوبائی وزرا، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے چیئرمین اور دیگر اراکین کے ساتھ اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم نے بلوچستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قاتل گینگ کا کرن جوہر سے بھتہ وصولی کے منصوبے کا انکشافگینگ نے دھمکیاں دے کر کرن جوہر سے پانچ کروڑ روپے وصول کرنے تھے انڈین ارمی نے مروایا سدھو کو۔ اب یہ صرف کور سٹوریز ہیں انڈین آرمی کا چہرہ چھپانے کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ کوچ پر خاتون کرکٹر سے زیادتی کا الزام لگ گیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گگومنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک علاقائی کوچ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کو جنسی زیادتی کے الزام میں معطل کرکے تحقیقات کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »