حیسکو حکام کی لاپروائی، ٹرانسفارمر پھٹنے کے سبب جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد6 ہوگئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

HESCO Transformerexplodes

حیدرآباد : لطیف آبادمیں ٹرانسفارمر پھٹنے کے سبب جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد6 ہوگئی جبکہ 2 زخمیوں کی حالتانتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے ۔ جاں بحق افراد کی میتیں لطیف آباد پہنچنے پر متاثرہ گھروں میں صف ماتم بچھ گیا اور علاقے کی فضاسوگوار اور ہر آنکھ اشکبہار ہے شہریوں کی بڑی تعداد غمزدہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے پہنچ رہی ہے۔

حیسکو کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی نے حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں عید کی خوشیوں کو ماتم میں تبدیل کردیا ۔ لطیف آباد نمبر 8 میں گزشتہ روز افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں 18 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جن میں سے 6 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کراچی میں دم توڑ گئے ۔ جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ مقامی افراد کس طرح متاثرہ افرادکے جسم پر لگی آگ بجھا رہے ہیں۔ حیسکو چیف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےمتعلقہ عملے و افسران کو معطل کرکے انکوائری کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جبکہ واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں حیسکو کے زخمی ملازمین کے خلاف قتل بی السبب اور نقصان پہنچانے کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HESCO ke ZAKHMI MULAZMEEN ke Khilaaf MUQADMA DerJ. Kiyun?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزریراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں دو بیلوں کی قربانی کیحضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، صاحب استطاعت حضرت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل نورا فاتحی کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرلورا فتیحی اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔ نسخہ صرف چاپان کے پاس ھے باقی سب جھوٹ ھے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عیدالضحی کےدوران قصائیوں کی ہزاروں کی آمدنیبائیس جولائی کی اہم معاشی خبروں کا احوال:۔ - عیدالضحی کےدوران قصائیوں کی ہزاروں کی آمدنی - بٹ کوائن کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پرریکارڈ کی گئی - بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئیکراچی: محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی 🌧️ تفصیلات 👈 PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries. Barish tw ho nh rahi 🙄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرلاسلام آباد (ویب  ڈیسک) معروف اداکارہ ماورہ حسین نے عید الاضحیٰ کی اپنی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے دل موہ لیے۔ سوشل میڈیا سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »