حیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی -

قومی انڈر 19 کرکٹرز حیدر علی ، روحیل نذیر، اور محمد حریرہ کو لاک ڈاؤن میں رمضان کرکٹ کی یاد ستانے لگی ہے۔

حیدر علی کا کہنا ہے کہ اس سال نائٹ کرکٹ کو بہت مس کررہے ہیں، رمضان کی راتوں میں مخصوص ٹیپ بال کرکٹ ہماری گلیوں کی پہچان ہے، نائٹ میں ٹیپ بال کرکٹ سے ہماری کھیل میں دلچسپی بڑھی، چھکے اور چوکے پر آوٹ ہوتا تھا، جس سے گراونڈ اسٹروکس کھیلنے کی عادت بنی، فٹ ورک بہتر بنانے میں ٹینس بال کرکٹ سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

روحیل نذیر کے مطابق ٹیپ بال کرکٹ سے بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ کیپنگ میں بھی بہت مدد ملتی ہے، ٹینس بال میں وکٹ کے پاس کھڑے ہونا پڑتا ہے، اس سے گیند کو پکڑنے میں مشکل ہوتی ہے اور بہت توجہ سے کیپنگ کرنا پڑتی ہے، روحیل نذیر کے مطابق ٹیپ بال سے جب ہارڈ بال کرکٹ میں آتے ہیں تو پریشر میں پرفارم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

محمد حریرہ کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں رمضان کرکٹ کے ٹورنامنٹس بہت سنسنی خیز ہوتے ہیں، کراوڈ کی ایک بہت بڑی تعداد نائٹ کرکٹ پر موجود ہوتی ہے، ہر میچ میں پرفارمنس دینا پڑتی ہے۔ اب لاک ڈاون کی وجہ سے سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے لڑنے کیلئے کراچی کو صاف رکھنا ہوگا، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑنے کے لیے کراچی کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مداح میرے لیے نعمت ہیں، سجل علیاداکاری اور خوبصورتی میں اپنی ایک الگ پہچان رکھنے والی پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر سیکھنا ہوں گی,مراد علی شاہہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر سیکھنا ہوں گی,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasure pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے میرا دل خوش کردیا شادی کے بعد سجل علی نے بھی پیغام جاری کردیاٹورنٹو(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔اداکاراحد رضا میرسے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سجل علی کا مداحوں کے نام محبت بھرا پیغام وائرل ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی، جو سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے کو اپنے بارے میں آگاہ کرتی رہتی ہیں، نے اپنے چاہنے والوں کو محبت بھرا پیغام دیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم علیؑ کا جلوس نکالنے والے منتظمین کے خلاف مقدمہ درجکراچی : سندھ حکومت نے یوم علیؑ کے جلوس کا انعقاد کرنے پر منتظمین کے خلاف دفعہ ایک سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »