حیدرآباد میں مسافرٹرین اور مال گاڑی میں تصادم، 3 افرادجاں بحق , متعدد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینیں ٹکرا گئیں, 3 افرادجاں بحق ہوئے, متعدد زخمی Hyderabad Trains Collaspe JinnahExpress Casualties Injured

بوگیاں پٹری سے اتر گئیں.ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثےمیں 3 افرادجاں بحق،متعدد افراد زخمی،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیاجارہاہے.

جناح ایکسپریس کراچی سےلاہورجارہی تھی،کراچی سےلاہور جانیوالی جناح ایکسپریس مال گاڑی سےٹکرائی۔وزیر ریلوے شیخ رشید کے مطابق حادثے میں ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور ،گارڈ کےجاں بحق ہونےکی اطلاعات ہیں اور کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: ہرنائی میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، ندی نالوں میں طغیانی آگئی ،ٹریفک معطلبلوچستان: ہرنائی میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، ندی نالوں میں طغیانی آگئی ،ٹریفک معطل Balochistan Quetta Harnai Rain Flood Pakistan pid_gov jam_kamal MoIB_Official metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، عالمی مارکیٹ میں سستامقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، فی تولہ سونا 75 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا۔ پاکستان میں گزشتہ روز سونا 500 روپے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا ایم کیو ایم کو مرکز میں ایک اور وزارت دینے پر اتفاقوزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ اور وزیر قانون کی ملاقات میں ایم کیو ایم کو مرکز میں مزید ایک اور وزارت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ منگل کے روز گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر...; 33vania ha ha ha Kya bkwas hy GHQ walon KY kuty donki Raja ki hukmrani jnaby alla 33vania 👍👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’سب جیل‘ اور عام جیل میں کیا فرق ہےسب جیل میں موجود سہولیات کے حوالے سے قانون میں کوئی وضاحت نہیں۔۔۔ اگر کسی کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا ہے تو وہ شخص گھر میں موجود تمام سہولیات استعمال کرسکتا ہے! SubJail FaryalTalpur ZardariHouse i think he can almost everything is available in bani gala 😂😂😂 قانون مجرم کو جیل میں جس قدر حقوق دیتا ہے اتنے ہی حقوق سب جیل میں بھی دینے چاہییں نہ اس سے کم نہ ہی اس سے زیادہ PMHazirHai StopExportingRawSalt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیاحکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کر دیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »