حیدرآباد حادثہ : ٹرینوں کی آمدورفت متاثر، روانگی تاخیر کا شکار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرینیں کتنے بجے روانہ ہوں گی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :حیدرآباد ٹرین حادثےکےباعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثرہے،پاکستان ایکسپریس،قراقرم ایکسپریس،بہاوالدین زکریا اورملت ایکسپریس بھی کراچی سےتاخیرسےروانہ ہوں گی۔

حیدرآباد میں مال اور گاڑی اور جناح ایکسپریس کےافسوسناک حادثےکےبعدسےٹرینوں کی آمداورروانگی متاثرہے،کراچی سےاندرون ملک جانے والےمسافربھی مشکلات کاشکارہیں۔ریلوےحکام کےمطابق پاکستان ایکسپریس ایک بجے کے بجائےساڑھے4 بجے،قراقرم ایکسپریس 30۔3 کے بجائے شام 6.30 جبکہ ملت ایکسپرس 5 بجے کی بجائے 6.40 پرکراچی سےروانہ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین حادثہ:کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکارلاہور:حیدر آباد کے قریب پٹھان گوٹھ کے مقام پر جناح ایکسپریس ٹرین حادثے کی وجہ سے آج کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز سے جاری شیڈول کے مطابق بزنس ایکسپریس 33-اپ 7 گھنٹے جبکہ کراچی ایکسپریس 15- اپ 7 گھنٹے 45 منٹ تاخیر کا شکار ہیں۔ قراقرم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جناح ایکسپریس حادثہ: ٹرینیں 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکارجناح ایکسپریس حادثہ: ٹرینیں 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکار Read News JinnahExpress Accident Trains Late pid_gov MoIB_Official Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، ٹرینوں کا شیڈول متاثر، تحقیقاتی ٹیم آج پہنچے گیکراچی، ٹرینوں کا شیڈول متاثر، تحقیقاتی ٹیم آج پہنچے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیارحیدرآباد: صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ حادثہ جناح ایکسپریس کے ڈرائیور، اسسٹنٹ کی غفلت سے پیش آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ پھر شدید بحران کا شکار، پورے کا پورا بورڈ ہی معطل کر دیا گیاہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوے حکومت نے حکم عدولی پر زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کا شعبہ صحت متاثر ہوگا، اسرائیلی ذرائعفلسطین یا حزب اللہ کے ساتھ جنگ کی صورت میں زخمیوں کو محفوظ مقامات یا ہسپتالوں میں منتقل کرنا زیادہ مشکل اور پیچیدہ ہو سکتا ہے۔ 😲😥😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »