حیدرآباد: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد: (دنیا نیوز) پانی کی لہروں سے ٹکرانے کا جنون 2 اور جانیں لے گیا، دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے جن میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقع مہران پل کے قریب دریائے سندھ میں پیش آیا جہاں نہانے کیلئے آئے 3 بھائی دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں ڈوبنے لگے، ریسکیو کی ٹیم نے ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے 1 کو بچا لیا۔.

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقع مہران پل کے قریب دریائے سندھ میں پیش آیا جہاں نہانے کیلئے آئے 3 بھائی دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں ڈوبنے لگے، ریسکیو کی ٹیم نے ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے 1 کو بچا لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئےتینوں بھائی دریائے سندھ میں مہران پل کے قریب نہاتے ہوئے ڈوبے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ : پسند کی شادی کیلئے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریائے سندھ میں ڈوب گئےضلع مظفرگڑھ میں گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان : سوئمنگ پول میں نہاتے دو کمسن بچے ڈوب کر جاں بحقرحیم یار خان : (دنیانیوز) پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں والدہ کی غفلت بچوں کی جان لے گئی ، سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے دو کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈائریا کیسز میں تشویشناک اضافہ ، 83 ہزار سے زائد افراد مبتلاکراچی : سندھ میں ڈائریا اور ہیضے کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا، رواں سال 83 ہزار سے زائد افراد ڈائریا میں مبتلا ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے کیلئے جانیوالے لڑکا لڑکی دریا میں ڈوب گئی، لڑکا زندہ بچ گیادریائے سندھ میں ڈوبنے والی لڑکی کے ورثا نے لڑکے پر اغوا اور قتل کا الزام لگایا ہے: پولیس مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور ؛جرگہ میں فائرنگ پی ٹی آئی یوسی ناظم3 بھائیوں سمیت قتلپشاور کے نواحی علاقے دیرکالونی میں جرگے میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے یوسی ناظم3 بھائیوں سمیت قتل ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »