حکومتی فیصلے کے پابندہیں، ٹرینیں چلانے کیلئے لوگوں کا اصرار ہے، شیخ رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے کے پابند ہیں، ٹرینیں چلانے کیلئے لوگوں کا اصرار اور مجبوریاں ہیں، پہلی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 15 تاریخ سے وزیراعظم کی اجازت سے ریلوے کی فریٹ شروع کریں گے، ٹرینوں کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ چلائیں گے، کچھ عناصر ملک کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے، ٹائیگر فورس کے پاس کوئی اختیارات نہیں، صرف خدمت کا جذبہ ہے، مشیر خزانہ کا شکر گزار ہوں انہوں نے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کیا۔شیخ رشید کا کہنا تھا یہ

وقت جنگ عظیم سے بھی سخت ہے، اس پر سیاست نہ کی جائے، لیپ ٹاپ کے آگے بیٹھ کر تنقید نہ کی جائے، سب اپنا اپنا حصہ ڈالیں، لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کر کیڑے نکالنے والوں کا وقت ختم ہوچکا۔ انہوں نے کہا لاک ڈاؤن سے پہلے ہم نے ریکارڈ 20، 20 ٹرینیں چلائی ہیں، اگر مسافر گھروں کو نہ جاتے تو آج لوگ ایڑھیاں رگڑ رہے ہوتے، آخری 2 روز میں 40 ٹرینوں سے ایک لاکھ 65 ہزار مسافروں کو منتقل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مین شاھد حسین ابڑو، آئی ٹی ایکسپرٹ۔ مین دعوے کہ ساتھ کھتا ھون کہ مین ٹیکنالوجی کی مدد سے خاص آئی گلاسز اور ڈرونز کیمیراز بنا سکتا ھون جو کرونا وائرس کے مریضوں کی نشاندھی کر سکتا ھے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی فیصلے کے پابند، ٹرینیں چلانے کیلئے لوگوں کا اصرار ہے: شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ US Welcomes Pakistan Decision Appeal Verdict DanielPearl MurderCase StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قید کے خلاف نہ امریکی عدالتوں سے رجوع کیا اور نہ ہی اسکی رہائی کے سلسلے میں کسی حکومت نے کوشش کی۔ یہ تو عدالتی فیصلہ تھا امریکی شہری تھا اس فیصلے کے خلاف امریکہ یا اس کے وارث کو اپیل کرنی چاہیے تھیں ۔ حکومت پاکستان کیوں فریق بنی ہوئی ہے ؟ StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov پاکستان نے بھی کبھی غیر ملکی عدالتوں کے فیصلوں میں مداخلت کی ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی ڈینیئل پرل قتل کیس کے فیصلے پر تنقید - World - Dawn NewsNawaz sharif is behind seen سندھ میں ایک مقامی صحافی عزیز میمن کو بھی قتل کر دیا گیا تھا کیا وہ صحافی نہیں تھا یا پاکستانی ہونے کی وجہ سے کم تر تھا۔ کبھی اس پربھی بات کر کرلیں اور اپنے اخبار میں اس صحافی کے قاتلوں کو بھی بے نقاب کرہیں ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »