حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی، آٹا اور موت دونوں ساتھ چل رہے ہیں: سراج الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی، آٹا اور موت دونوں ساتھ چل رہے ہیں: سراج الحق JI PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore

اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ انسان نے چاند پر قدم رکھا، ہماری حکومت لوگوں کو قطار میں کھڑا کرنے کی تربیت نہیں دے سکی، آٹا اور موت دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، حکومت کو چاہیے تھا آٹے کے 3 تھیلوں کی قیمت عوام کے بینک اکاؤنٹ میں بھیج دے، پاکستان کی حکومت چاہتی ہے کہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو یہ تصاویر دکھائے، یہ حکومت کی ناکامی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا وزیر اعظم کا کام آٹا تقسیم کرنا نہیں انتظام کرنا ہے، ویژن دینا ہے، ایک ایک جگہ جاکر تصویر بنوانا اور سفر کرنا عقل کا تقاضہ نہیں ہے، چترال سے لے کر کراچی تک پوری قوم ریوڑ کی طرح آٹے کے ٹرک کے پیچھے بھاگ رہی ہے، کروڑوں لوگوں کو آٹے کے تھیلے کیلئے کھڑا کر دیا ہے، حکومت ایک کو مفت آٹا دے رہی اور دوسرے کیلئے قیمت میں اضافہ کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مفت آٹا سکیم ہوشیار باش، بعض بدگمان اور بدقماش اتنے تک گر گئے ہیں کہ اپنے فوت ہوئے بزرگوں کی تصویریں لگا کے پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ مفت آٹا لیتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔ خدا کے لئے اس مہنگائی میں غریب عوام کو سہولت لینے دیں۔ تین تھیلے آٹا کئی گھروں کا رمضان اور عید گزار دے گا۔ التجا

سنجیدگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا نے عمران خان سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردیوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ 😂😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بچہ ایک ہی اچھا‘: دنیا بھر کے والدین میں ایک ہی بچہ پیدا کرنے کے خیال میں روز بروز اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ - BBC News اردودنیا کے بہت سے ممالک میں صرف ایک بچہ پیدا کرنا ہی معمول بنتا جا رہا ہے، تاہم روایت پسند معاشروں اور گھرانوں میں ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا دباؤ ابھی بھی باقی ہے تو بچہ پیدا ہی کیوں کرنا ہے ؟ بلکے شادی ہی کیوں کرنی ہے ؟ Gf bf رکھیں اور enjoy کریں 2.7 ratio is sustainable birth ratio. مطلب اس تناسب سے آبادی نہ بڑھتی ہے اور نہ گھٹتی ہے۔ ایک بچے کا مطلب آبادی گھٹانا ہے ابک ہی ھونا چاۓ عوام بہت زبادہ ھوچکی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے، سعید غنیکراچی: (دنیا نیوز) رہنما پیپلز پارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے۔ جس اصول کے تحت آپ لوگوں نے پچھلے سال قومی اسمبلی میں حکومت بنائی 😂 مریم کے پاپا چور ہیں Is Jahil aadmi ko tameez hi nhi hai siraaj ul haq se aese baat kr raha hai jese badshaah ho Dhandli se aana wala lanti insaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ کلامیفواد چوہدری نے کہا آپ جھوٹ بول رہے ہیں جس پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے جواب دیا آپ سے زیادہ جھوٹ تو کوئی نہیں بولتا اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ نہیں ہوا ابھی تک ڈبو ہمیشہ بھونکتا ھے اس کا کوئی اور کام نہیں ھے لگتا ھے ایک مرتبہ پھر اسکا سافٹویئر َاپ ڈیٹ کرنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے پی انتخابات؛ جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوافسوناک صورت حال ہے کہ تمام فریقین دست و گریبان ہیں، حکومت اور پی ٹی آئی یقین دلائیں شفاف انتخابات چاہتے ہیں یا نہیں؟ یا اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں،منصفوں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین 🙄 ماشاء الله ، آپ ہر فیصلہ دونوں فریقین کو راضی کر کے کرتے ہیں ؟ آپ نے آئین کے مطابق فیصلہ دینا ہے جو صاف ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہونے ہیں۔ اس کے تحت جو بھی ہو گا غیر آئینی ہو گا اور آپ فیصلہ دے ہیں یہ فیصلے پر عملدرآمد کا کیس ہے، ْآپ نے اپے فیصلے پرعمل کروانا ہے، بدلنا نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وقت آگیا چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظر ثانی کی جائے، جسٹس منصور، جسٹس جمال مندوخیلدونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt CJP DailyJang ن لیگ نے حسب روایت مرضی کے فیصلے لینے کے لیے عدلیہ میں کامیابی سے پھوٹ ڈال دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »