حکومت نے ایل پی جی کی قمیت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 26 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھ کر 18 فیصد ہونے کے باعث ہوا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 62 پیسے مہنگا کردیا گیا اور ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3141روپے 29 پیسے ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 2 روپے 26 پیسے مہنگی ہوکر 266روپے 21 پیسے ہوگئی۔.

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 62 پیسے مہنگا کردیا گیا اور ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3141روپے 29 پیسے ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 2 روپے 26 پیسے مہنگی ہوکر 266روپے 21 پیسے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur haaan...bahr niklne par bhi tax lagna baqi hain

lant is hakomt py

Bacho ke diapers pehne per tax lagna baqi hain 😑

Awam apni neechy vli gas sei guzara kry. Q k Nawaz or Imran abi ler rhy hain apas mei

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ کی بجائے مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہحکومت نے جی ایس ٹی کے معیاری 17؍ فیصد کو ایک فیصد بڑھا کر اسے 18 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افتتاحی میچ میں فتح، لاہور قلندرز نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردیلاہور قلندرز نے پیر کی شب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں ملتان کو ایک رن سے شکست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستاگزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 269 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسکواڈ ملتان سے کراچی پہنچ گیاپی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے یونٹ پر3 روپے 39 پیسے کا اضافی سرچارج وفاقی کابینہ نے منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی،3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج لگے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر دلچسپ میمز وائرلپی ایس ایل کی اس شاندار تقریب کے بعد کئی سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تنقید کی اور کئی دیگر افراد نے میمز بنا ڈالیں 😂 Tanqeed krny walo per lanat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »