حکومت پنجاب کا پولیس وین پر حملہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان نے پی ایس ایل میچ سے واپس آنے والی پولیس وین پر حملہ کردیا تھا، پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیئے،حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور سکرین بھی توڑ دی گئی تھی۔دوسری جانب لاہور پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے کم عمری کے باعث طلبہ کیخلاف کارروائی سے گریز کیا اور بچوں کو والدین کا سہارا بننے کی نصیحت کرتے ہوئے چھوڑ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Forget it tumharay say nahi ho pay ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب کا پولیس وین پر حملہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ انجام بھی پا لے گی. نگران حکومت کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہیے اور موجودہ پولیس کا نظام ختم کر دینا چاہیے. Kb ho ga faisle pr amal ایسا ہونا بھی چاہئے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کا زمان پارک میں آپریشن : 'بشریٰ بی بی کہاں ہیں ؟'اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے میرےگھر پر حملہ کردیا ، جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ پاکستانی قوم خدا کے واسطے گاڑیوں پر لاؤڈسپیکرز باندھ کر سڑکوں اور مساجد کے لاؤڈسپیکر میں اعلان کریں نکلیں پاکستان کے خاطر پاکستان کو ختم کر رہے ہیں پاکپتن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کا پی ایس ایل سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کی گاڑی پر حملہایلیٹ فورس ٹیم اورگاڑی پرحملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائےگی، ترجمان پنجاب حکومت جیو نیوز مردہ باد لگتا ہے عمرانڈو فتنے کا سوفٹویئر ایپ ڈیٹ ہونا ضروری ہو گیا ہے شیر کی غیر موجودگی میں گیدڑوں کو پنچے گاڑنے کا موقع مل گیا تھا لیکن سب جان لیں بزدلوں کا راج تب تک ہوتا ہے جب تک بہادروں کی واپسی نہ ہو جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ کے قیام کے 50 سال: یادگاری سکہ جاری ہوگاسینیٹ آف پاکستان کے قیام کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بے مقصد سینٹ بے مقصد پارلیمنٹ فیصلے تو بند کمروں میں ہوتے ہیں Bohat bra krnama anham diya hy Bina yadgaar kay bhi sikkay jaari kerdy bhai ta keh en gally sarray 10 aur 20 kay notes sey jan choot jaye hamari.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کے سر پھاڑنے عدالتی نظام ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا۔مریم اورنگزیب کا ٹوئٹپولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ، ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا۔مریم اورنگزیب کا ٹوئٹ ImranKhanPTI ChairmanPTI PMLNGovt MarriyumAurangzeb Tweet Pakistan PoliticalCrisis Marriyum_A pmln_org MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا: مریم اورنگزیبریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا: مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ ImranKhanPTI ChairmanPTI PMLNGovt MarriyumAurangzeb Tweet Pakistan PoliticalCrisis Marriyum_A pmln_org MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »