حکومت کی سر پرستی میں مافیاز پل رہے ہیں، عوام کیساتھ کھڑے ہیں: لیگی رہنما

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت کی سر پرستی میں مافیاز پل رہے ہیں، مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حکومت کی نااہلی اور کرپشن بے نقاب کرتے رہیں گے، نااہل حکومت کی وجہ سے ملک پیچھے چلا

گیا۔

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے احسن اقبال کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بجلی مہنگی ہوتی جا رہی ہے، معیشت کے حالات ابتر ہیں، صورتحال مزید گھمبیر ہوگی، جب ہم بجلی کے منصوبے لگا رہے تھے تو موجودہ وزیراعظم بل جلا رہے تھے، اب حکومت کہہ رہی ہے سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے، ہمارے منصوبوں کا افتتاح کر کے کریڈٹ لیا جا رہا ہے، بجلی آج بھی ضرورت سے زائد مقدار میں موجود ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا حکومت نے ایک بھی وعدہ وفا نہیں کیا، حکومت مافیاز کی سرپرستی کر رہی ہے، 70 سالہ تاریخ میں اتنے بجلی کے منصوبے نہیں لگے جتنے لیگ نے لگائے، دھرنوں سے ہمارا ڈیڑھ سال ضائع کرایا گیا، حکوت نے معیشت تباہ کر دی، آج گردشی قرض 2100 ارب روپے ہے۔ احسن اقبال نے کہا وژن 2025 کے ذریعے واٹر، انرجی، فوڈ سیکیورٹی کے وژن کو اکٹھا کیا، اس حکومت نے منصوبے کو تباہ کر دیا، لیگ نے معیشت کو ترقی پر گامزن کیا، حکومت نے ہمارے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا، نا اہل حکومت کی وجہ سے ملک پیچھے کی طرف جا رہا ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ تھا، وزیرا عظم مسلم لیگ کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک پر ان کے جھوٹ کی نحوست ہے، ایم ایل ون منصوبے کی 2018 میں فزیبلٹی رپورٹ مکمل ہوچکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی سر پرستی میں مافیاز پل رہے ہیں عوام کیساتھ کھڑے ہیں: لیگی رہنماحکومت کی سر پرستی میں مافیاز پل رہے ہیں، عوام کیساتھ کھڑے ہیں: لیگی رہنما PMLN KhawajaAsif AhsanIqbal Islamabad MediaBriefing pid_gov MoIB_Official pmln_org KhawajaMAsif betterpakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئےکارلانےکیلئے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گیوزیراعظمحکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئےکارلانےکیلئے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گی،وزیراعظم PMImranKhan Youngsters PTIGovernment Inaugurate Produced Ventilators pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جشن آزادی کی تقریبات، ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیاامریکا میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:عثمان بزدارامن کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:عثمان بزدار UsmanBuzdar PTIGovernment Peace HumanRights pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »